دبئی نےفیملی رہائشی ویزے کیلئے سرمایہ کاری کی رقم میں کمی کا اعلان

اسلا م آباد (پی این آئی)دبئی حکومت نے تین سال کے فیملی رہائشی ویزے کیلئے سرمایہ کاری کی رقم 10 لاکھ درہم سے کم کر کے7لاکھ50 ہزار روپے کر دی ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اس سے قبل ازیں تین سال کے لیے […]

پاکستان بین الاقوامی جوہری توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب ہو گیا

اسلام آبا د(پی این آئی)پاکستان دو سال کے لیے بین الاقوامی جوہری توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب ہو گیا ۔ ترکی اردو کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کا اجلاس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوا ، جس میں […]

آندھی، تیز ہوائوں اورگرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز مشرقی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اورمشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش۔اس دوران سندھ میں چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔   اسلام آباد میں موسم خشک جبکہ شام/رات میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ […]

ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا، تنخواہوں میں اضافے کی سمری کو ارسال کردی گئی

لاہور (پی این آئی) حکومت نے پیرامیڈیکس ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا، تنخواہوں میں اضافے کی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کردی گئی، پچھلے سال بھی ان ملازمین کی 30 فیصد تنخواہیں بڑھائی گئی تھیں۔   ذرائع کے مطابق محکمہ پرائمری […]

پاکستان سے جدہ، دبئی، لندن اور دیگر شہروں کیلئے پروازوں کا آغاز، ٹکٹوں کی قیمتوں میں ردو بدل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سے جدہ، دبئی، لندن اور دیگر شہروں کیلئے پروازوں کا آغاز، ٹکٹوں کی قیمتوں میں ردو بدل سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا پابندیوں میں نرمی ہوتے ہی مقامی وغیرملکی ائیرلائنز نے کرایوں میں اضافہ […]

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان کی امید جاگ گئی، برطانوی حکومت بھی معاملے میں کود پڑی

لندن (پی این آئی ) برطانوی حکومت کی جانب سے انگلش کرکٹ بورڈ کو دورہ پاکستان کیلئے راضی کرنے کی کوششیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شائقین کرکٹ کیلئے ایک حوصلہ افزاء خبر سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے […]

سوزوکی موٹرز نے کمپنی نے ملک بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں کی بکنگ روک دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاک سوزوکی کی موٹر کمپنی نے ملک بھر میں اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں ’آلٹو‘ اور ’کلٹس‘ کی بکنگ روک دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہر ماہ 2 ہزار سوزوکی آلٹو اور 1500 سوزوکی کلٹس فروخت ہوتی ہیں لیکن […]

رعایتی نمبروں سے پاس ہونے والے طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

لاہور (پی این آئی) طلباکو پاس کرنے کی حکومتی پالیسی سے نوجوانوں کامستقبل خطرے میںپڑ گیا ، رعایتی پاس طلبا یونیورسٹیز اور کالجوں میں داخلے سے محروم ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق رعایتی نمبروں سے پاس شدہ طلبا کو ای گریڈز ملیں گے اور اس حوالے […]

امریکی کرنسی نے پاکستانی روپے کی کمر توڑ ڈالی، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) امریکی کرنسی نے پاکستانی روپے کی کمر توڑ ڈالی، ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 170 روپے کی سطح عبور کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت کو قابو میں کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک کی جانب […]

کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا اتھارٹی نے بجلی صارفین کیلئے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیز ون کی منظوری دے دی، فیز ون میں صارفین پر کسی بھی قسم کا مالی بوجھ نہیں ڈالا گیا،لائف لائن صارفین کو اپ ڈیٹ کر کے 100 یونٹ تک کر […]

close