گرمی کےکہیں بائے بائے، ملک بھر میں شدید بارشو ں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) گرمی کے موسم کو خیرباد کہنے کا وقت آگیا، ملک بھر میں بادل خوب برسیں گے، بارشوں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے چاروں صوبوں خاص کر ملک کے جنوبی […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کو کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کیلئے فون کس ملک سے کیا گیا؟ بڑا انکشاف

لاہور(پی این آئی )وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی ویکسینیشن کے لیے کینیڈا سے فون آیا اور وارڈ بوائے نے انٹری کی۔انہوںنے کہا کہ کینیڈا سے نوید نامی شخص نے فون کرکے آئی ڈی کارڈ کا اندراج کرایا اورآپریٹر […]

وہ پاکستانی کرکٹر جو شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گیا

لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی سب سے زیادہ ٹی 20 چھکوں کی فہرست میں شاہد آفریدی کے ریکارڈ کو توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں ۔ مڈل آرڈر بلے باز آصف علی اب تک ٹی ٹونٹی […]

سستی بجلی کی پیداوار کا منصوبہ، نیپرا نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے سستے ایندھن سے بجلی پیدا کرنے کے طویل مدتی منصوبے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کی جانب سے طویل المدتی پیداواری صلاحیت 2021-30ء کے منصوبے آئی جی سیپ کی منظوری دی گئی […]

دنیائے کرکٹ کی چیمپئن ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنے کی حامی بھر لی

جمیکا (پی این آئی ) دورہ پاکستان کے حوالے سے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا ، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی دورے کی کمنٹمنٹ پوری کرنے کا ارادہ ہے ۔ سی ای اوکرکٹ ویسٹ انڈیز جانی گریو کا […]

26ستمبر سے بارشوں کا نیا سلسلہ کن کن علاقوں میں برسے گا؟ اکتوبر کے پہلے ہفتے بھی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان۔ سندھ کے جنوبی و زیریں علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان۔تازہ ترین موسمی صورتحال کے مطابق ملک […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی4 ارب 15کروڑ روپے کی اراضی کی نیلامی کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا، ڈسٹرکٹ پرائس اسسمینٹ کمیٹی نے 11سو 28کنال زمین کا تخمینہ چار ارب 15کروڑ روپے لگا دیا۔نجی ٹی وی کے […]

موجیں ہی موجیں! کئی دنوں بعد سونے کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے […]

خوبرو برازیلین ماڈل کو عرب شیخ کی لاکھوں ڈالرز کے عوض شادی کی پیشکش، ماڈل نے کیا کہہ کر آفر ٹھکرا دی؟

برازیلیا(پی این آئی) برازیل میں اپنے آپ سے شادی کرنے والی ایک خوبرو ماڈل نے ایک عربی شیخ کی طرف سے شادی کی پیشکش کیے جانے کا دعویٰ کردیا۔ کریس گالرا نامی اس ماڈل نے بتایا ہے کہ اسے بے شمار مردوں کی طرف سے […]

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی سرکاری ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں25پیسے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی جانب سے چینی کی نئی سرکاری قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔     […]

close