حکومت نے ڈالر کو لگام ڈالنے کی تیاری کرلی

کراچی (این این آئی)بینک دولت پاکستان نے 114 اشیا کی درآمد پر سو فیصد کیش مارجن کی شرط (سی ایم آر)عائد کر دی جس کے بعد ان اشیا کی مجموعی تعداد 525 ہوگئی جن پر سی ایم آر عائد ہے۔ اس اقدام سے ان اشیا […]

راولپنڈی کے علاہ پنجاب کے تمام اضلاع میں لاک ڈائون لگا دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کم ویکسینیشن شرح کے حامل اضلاع میں لاک ڈائون لگا دیا گیا، لاک ڈائون کا اطلاق یکم اکتوبر سے 15اکتوبر تک راولپنڈی کے علاوہ پنجاب کے تمام اضلاع میں ہو گا، مارکیٹ اور کاروباری مراکز رات 10 بجے تک کھلے […]

حکومت نے پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں کمی کردی

کراچی( پی این آئی) حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ فی لیٹر پٹرول پر سیلز […]

سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں پہلے 5 اور اب 4 روپے کا اضافہ معاشی دہشت گردی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیزل میں مزید […]

حکومت کا ملک بھر میں چینی 90 روپے جبکہ گھی کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیلئے ذخائر قائم کر رہی ہے ،غریب طبقے کو اس ماہ سے کھانے پینے کی اشیاء پر براہِ راست سبسڈی دیں گے،پاکستان میں پیٹرول خطے […]

10 لوگوں نے نواز شریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں چلنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے ن لیگ سے تعلق رکھنے والے دس لوگوں نے کہا ہے کہ ہم نواز شریف کے بیانیے کیساتھ نہیں چال سکتے ،ہم پھنسے ہوئے ہیں ۔نجی ٹی وی […]

نواز شریف کی پاکستان واپسیی

پیٹرول کی قیمت کم بڑھانے سے نقصان ہوا، اب ہم عوام کو مچھلی پکڑنا سکھائیں گے، وزیرخزانہ شوکت ترین

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت کم بڑھانے سے نقصان ہوا، اب ہم عوام کو مچھلی پکڑنا سکھائیں گے۔وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیلئے ذخائر […]

کرس گیل نے انڈین پریمئرلیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بادشاہ بلے باز کرس گیل نے انڈین پریمیئر لیگ کے رواں سیزن سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسٹار بلے باز کرس گیل کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ […]

ن لیگ الیکشن سے پہلے تین گروپوں میں تقسیم ہوجائے گی ،ن ‘ش کے بعد تیسرا گروپ نکلنے والا ہے، شیخ رشید کی تہلکہ خیز پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ افغانستان میں کالعدم اور دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جن کی طرف سے حملوں کا خدشہ ہے،ہمارے ادار ے مکمل الرٹ ہیں،عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے اس نے کبھی کرپشن نہیں […]

ذوالفقار علی بھٹو کے بعد وزیراعظم عمران خان اپنی آئینی مدت پوری کرنے والے پہلے وزیراعظم بننے والے ہیں اور دوبارہ بھی وزیراعظم بننے کا امکان ہے، امریکی اخبار کی تہلکہ خیز پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاءاور طالبان کے اقتدار سنبھالنے سے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کے حوالے سے دیرینہ موقف درست ثابت ہو گیا۔     معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے جمعرات کو شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا […]

close