ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس 2 پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں جنم واصل ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس 2 پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں جنم واصل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس نے 2007 میں حضرت محمدؐکی شان میں گستاخی کی تھی اور کارٹون بنائے تھے گزشتہ روز اتوار […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی و وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اسلام آباد میں صبح اورشام/رات کے دوران تیزہواؤں اورگرج […]

17000 برطرف سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) اے پی پی کے برطرف ہونیوالے صحافیوں کو حوصلہ اورتسلی دیتے ہوئے سیکرٹری پریس کلب زاہد چوہدری نے کہاکہ وہ دن دورنہیں جب تمام ملازمین دوبارہ اپنی نوکریوں پربحال ہونگے۔ دو روز سے پریس کلب میں جاری ہڑتالی کیمپ سے خطاب […]

زرین عمر کی مفتی تقی عثمانی سے عمر شریف کی نمازِ جنازہ پڑھانے کی درخواست لیکن مفتی صاحب نے کیا کہا؟ زرین عمر کاپیغام جاری

کراچی(پی این آئی)کامیڈی کے سلطان عمر شریف کے انتقال کے بعد پہلی بار ان کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور بھارت سے ملنے والی دعاؤں پر سب کا شکریہ ادا کیا ہے اور بتایا کہ مرحوم عمر […]

پینڈورا پیپرز لیکس وزیراعظم عمران خان کا کڑا امتحان، اب وزیراعظم کو کیا کرنا ہو گا؟ سینئر صحافی کامران خان نے مشورہ دیدیا

کراچی(پی این آئی )معروف اینکر پرسن کامران خان نے پنڈورا پیپرز لیکس کو وزیراعظم عمران خان کا امتحان قرار دے دیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ پاناما پیپرز، پیراڈائز پیپر میں پینڈورا پیپرز سے کہیں زائد پاکستانیوں کی آف […]

’پینڈورا لیکس‘وزیراعظم عمران خان کلئیر قرار، بذاتِ خود کسی آف شور کمپنی کے مالک نہیں نکلے

اسلام آباد (پی این آئی) اقتدار کے ایوانوں میں زلزلہ برپا کرنے کے حوالے سے مشہور انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلٹس (آئی سی آئی جے) نے پاناما کے پانچ سال بعد پنڈورا پیپرز سکینڈل بھی بریک کردیا جس میں 700 پاکستانیوں کے نام شامل […]

وزیراعظم عمران خان کا پینڈورالیکس کو ’ویلکم‘، پینڈورا پیپرز میں شامل تمام پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پنڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں سے تحقیقات کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ پنڈورا پیپرز کا خیر مقدم کرتے ہیں، پنڈورا پیپرز اشرافیہ کی ناجائز دولت کو بے […]

پینڈورا پیپرز جاری، وفاقی اور صوبائی کابینہ کے کتنے وزرا کی آف شور کمپنیاں نکل آئیں؟

لاہور (پی این آئی) انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے پنڈورا پیپرز جاری کردیے ہیں جن میں 700 پاکستانیوں کے نام شامل ہیں۔ آف شور کمپنیاں رکھنے والے پاکستانیوں میں موجودہ اور سابق وزرا، سابق فوجی جرنیل ، کاروباری شخصیات […]

پینڈورالیکس میں کتنے عالمی رہنمائوں کے نام شامل ہیں؟ دنیا بھر میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پینڈورا لیکس میں 700 پاکستانی شہریوں سمیت اہم عالمی رہنماؤں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پینڈورا لیکس میں سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر،اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ،یوکرین ، کینیا،چیک ری پبلک اور لبنان کے وزائے اعظم کے نام بھی […]

آف شور کمپنیاں کب اور کیوں بنائیں؟ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کا آف شور کمپنیوں کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے۔شوکت ترین نے ایک بیان میں کہا ہےکہ کمپنیاں تب کھلیں جب فواد ملک، یو اے ای کی ’طارق بن لادن‘ کمپنی کے لیےکام کرتے تھے، انہوں نے […]

پنڈورا پیپرزجاری ہوتے ہی تہلکہ، 600پاکستانی شامل ، سیاستدان، میڈیامالکان ، ریٹارئرڈفوجی افسران سمیت بڑی حکومتی شخصیات کی آف شور کمپنیاں پکڑی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاناما پیپرز کے بعد “پنڈورا پیپرز” نے تہلکہ مچادیا۔ پاکستان سمیت بین الاقوامی شخصیات کے کہاں کہاں ہیں دھندے ہیں؟ کس کے پاس ہے کتنا کالا دھن ہے ؟؟؟ آئی سی آئی جے نے تفصیلات جاری کردیں۔سینکڑوں پاکستانی شخصیات بھی شامل […]

close