آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہو گا؟ وزیراعظم کو بھیجی گئی سمری میں وہ نام شامل ہی نہیں جو میڈیا پر چل رہے ہیں؟ سلیم صافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹلی جنس(آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ( ڈی جی) کے لئے جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو)سے میڈیا میں چلنے والی تین ناموں والی کوئی […]

مریم نواز کی خواجہ سرا پیر سے مدد لینے کا انکشاف، پیر نے مریم نواز کو کیا چیز دے رکھی ہے؟ سینئر اینکرپرسن کا بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن عمران ریاض خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج کل جس پیر سے مل رہی ہیں وہ خواجہ سرا ہے اور اسی نے انہیں سٹیل کا گلاس دیا ہے۔اپنی ایک یوٹیوب […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کو سرپرائز شکست دے سکتا ہے، سابق کرکٹر نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی ) جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر لانس کلوزنر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم روایتی حریف کو باآسانی شکت دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔ 50 سالہ لانس کلوزنر نے ٹائمز آف انڈیا کو دیئے ایک انٹرویو کے دوران کہا […]

حکومت کا ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 12ربیع الاول کی تقریب منانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 12ربیع الاول کو پورے ملک میں شایانِ شان طریقے سے منایا جائیگا،اسلام آباد میں 12ربیع الاول کی تقریب ملکی تاریخ کی سب سے بڑی تقریب ہوگی۔بدھ کو وزیرِ اعظم عمران خان کی […]

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی وزیراعظم کی اتھارٹی قرار، سابق جرنیل نے وزیراعظم کے موقف کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی سے متعلق دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) غلام مصطفٰی نے کہا کہ آئی ایس آئی ایک قومی ادارہ ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آئینی […]

فوج واحد منظم ادارہ ہے جو پاکستان کی امید ہے، مولانا فضل الرحمٰن بھی فوج کی حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ لیفٹیننٹ جنرل آرمی چیف کے حکم کا پابند ہے، وزیراعظم جاہلانہ انداز میں کھڑے ہیں، وزیراعظم کو اتنی مداخلت نہیں کرنی چاہیے کہ نظام متاثر ہو، فوج واحد […]

نازیبا ویڈیوز بنا کر سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والی حسینہ پکڑی گئی، موبائل سے اعلیٰ شخصیات کی درجنوں ویڈیوز برآمد

لاہور (پی این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے نازیبا ویڈیوز کے ذریعے سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والی حسینہ کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں چھاپہ […]

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا معاملہ، وزیراعظم کو نئی سمری ارسال، تینوں جرنیلوں کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کی تعیناتی کیلئے وزیر اعظم آفس کو بھجوائی گئی سمری میں تین جرنیلوں کے نام شامل ہیں۔نجی ٹی وی نے […]

عید میلادالنبی ﷺ کی آمد آمد، قیدیوں کی سزائوں میں عام معافی کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید میلادالنبیﷺ پر قیدیوں کی سزا میں60 یوم کی عام معافی کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ قیدیوں کیلئے انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، قیدیوں اور جیل عملے کیلئے ساڑھے8 کا […]

منگل کو چھٹی ہو گی! حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پرصوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔ […]

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیخلاف گھیرا تنگ، عائشہ تین ماہ کیلئے کہاں چلی گئی؟ بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع مینار پاکستان پر دست درازی کا شکار ہونے والی عائشہ اکرم نے ایک اور نیا قدم اٹھا لیا۔عائشہ اکرم نے ملازمت سے تین ماہ کی چھٹیاں لے لیں۔عائشہ ٹک ٹاکر ہونے کے ساتھ پنجاب […]

close