پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا امکان؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

دبئی(پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔دبئی میں آج شام درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے گا جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔ پاکستان نے […]

پاک فوج نے آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دیں آرمی چیف کا اقوام متحدہ کی سالگرہ پر اہم پیغام جاری

راولپنڈی ( آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں نے آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے اقوام متحدہ […]

فواد چوہدری پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

اسلام آباد ( آن لائن)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو نوٹس جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کو 27 اکتوبر کوالیکشن کمیشن میں ذاتی حیثیت یا بذریعہ […]

وزیراعلیٰ جام کمال نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے نمبر پورے ہونے کے بعد اپوزیشن میں بیٹھنے کا اشارہ دے دیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ […]

وزیراعظم اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

مدینہ منورہ ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔وزیراعظم عمران خان نے طواف کعبہ کرتے ہوئے ملکی سلامتی کے لئے دعائیں کیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت وفد کے دیگر ارکان نے بھی […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو شرائط کی نئی فہرست تھما دی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے قرض بحالی کے مذاکرات کے دوران پاکستان کا منصوبہ مسترد کرتے ہوئے اپنا منصوبہ پیش کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام کو کہا ہے کہ پاور سیکٹر میں […]

سی پیک کا کسی تیسرے فریق سے کوئی تعلق نہیں، چین نے بھارتی اعتراضات مسترد کردیئے

نیویارک (اے پی پی) چین کے وزیر ٹرانسپورٹ ڈائی ڈونگ چانگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر بھارتی اعتراضات اور خد شات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقتصادی تعاون کا منصوبہ ہے جس کا کسی تیسرے فریق سے کوئی تعلق […]

وزیراعظم سعودی عرب سے واپسی پر عوام کیلئے بڑے پیکج کا اعلان کریں گے

فیصل آباد(این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ پی ڈی ایم کا احتجاج عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش ہے ، لوگ تمام حالات سے بخوبی آگاہ ہیں ،انہیں علم ہے کہ ملک میں آنیوالی مہنگائی کی حالیہ لہر […]

شاہدآفریدی نے پاک بھارت میچ کے لیے تیاری کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ایک خوبصورت تحفہ بھیجا ہے۔ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے سابق آل رائونڈر شاہد آفریدی کیجانب سے تصویر کے ہمراہ ٹوئٹ کرتے ہوئے مداحوں کو پی […]

آریان خان جیل میں کون سی 2 کتابیں پڑھ کر وقت گزار نے لگے؟پتہ چل گیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان جیل میں کتابیں پڑھ کر اپنا وقت گزار رہے ہیں۔منشیات کیس میں گرفتار آریان خان ممبئی کی سیشن کورٹ سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد آرتھر روڈ جیل میں ہیں اور وہاں […]

دنیا میں پٹرول 100 فیصد مہنگا ہوا مگر ہم نے صرف 35 فیصد اضافہ کیا،فرخ حبیب

فیصل آباد(این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ پی ڈی ایم کا احتجاج عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش ہے ، لوگ تمام حالات سے بخوبی آگاہ ہیں ،انہیں علم ہے کہ ملک میں آنیوالی مہنگائی کی حالیہ لہر […]

close