بھارتی اوپنر کے ایل راہول بالی ووڈ کی کس معروف اداکارہ سے محبت کرتے ہیں؟اہم انکشاف

دہلی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی کی محبت میں گرفتار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کے حوالے سے کئی عرصے سے خبریں سرگرم […]

بھارتی کھلاڑیوں نے کس طرح پاکستانی ٹیم کو کاپی کیا؟تصاویر وائرل

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گزشتہ روز بھارتی ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دی اور کھیل ختم ہونے کے بعد بھارتی کرکٹرز حریف ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کے لیے ان کے ڈریسنگ روم پہنچ گئے۔کرکٹ اسکاٹ لینڈ نے […]

تحریک نے اپنے اقدامات پر حکومت سے معافی مانگ لی

لاہور(آئی این پی )تحریک نے اپنے اقدامات پر حکومت سے معذرت کرتے ہوئے مستقبل میں ایسا عمل نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی، میڈیا کے مطابق تحریک کی جانب سے حکومت کو درخواست دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے،جماعت کی مرکزی شوری کے عہدیدار غلام […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ٗ سرگودھا ( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں اوگرا ،وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیاہے ۔ درخواست میں موقف اختیا […]

عامر لیاقت نے سیدہ طوبیٰ کے ساتھ طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی(پی این آئی) عامر لیاقت نے سیدہ طوبیٰ کے ساتھ طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ کے اپنے نام کے ساتھ عامر لیاقت کا نام ہٹاکر والد کا نام دوبارہ لگانے کے بعد سوشل میڈیا پر ان دونوں کے […]

آٹے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کے بعد آٹے کے بھی پر لگ گئے ،سرکاری قیمت والا آٹا 5روپے فی کلو مہنگا فروخت ہورہا ہے،حکومت نے دس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 550 روپے مقرر کی ہے جبکہ مارکیٹ میں 6 سو روپے میں فروخت ہورہا ہے،فلورملز والے […]

لندن میں ماسک اور ویکسین مخالف شرکا کی پولیس سے جھڑپ، 12 گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)لندن کے پارلیمنٹ سکوائر کے باہرملین ماسک مارچ کے مظاہرین سے پولیس کی جھڑپ کے دوران بارہ افراد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملین مارچ کے متعدد اراکین نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے خلاف پلے […]

اگر افغانستان ‘نیوزی لینڈ کو ہرا نہ پایا تو ہم کیا کریں گے؟ بھارتی کرکٹر رویندرا جدیجا نے بتا دیا

دبئی (پی این آئی) بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جدیجا کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان نے سپر 12 مرحلے کے دوران نیوزی لینڈ کو شکست نہ دی تو انڈین ٹیم کی گھر واپسی ہوجائے گی۔سکاٹ لینڈ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران […]

ملک میں چینی کا اسٹاک صرف چار دنوں کا رہ گیا، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کوخبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ملک میں چینی کا اسٹاک صرف چار دنوں کا رہ گیا ہے، چینی کی کوئی ذخیرہ اندوزی نہیں کی گئی بلکہ چینی دستیاب ہی نہیں ہے، حکومت بروقت چینی […]

close