لاہور(پی این آئی) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل” آج نیوز” کے مطابق گزشتہ برس 9 مئی کو القادر […]
لاہور(پی این آئی) صدر تحریک انصاف لاہور شیخ امتیاز کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخ امتیاز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا ہے، عدالت نے گزشتہ روز شیخ امتیاز کی ضمانت منظور کی تھی۔پی ٹی آئی لاہور کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ کے روز ہونے والا ملک گیر احتجاج موخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے راہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے […]
راولپنڈی(پی این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی صحافیوں سے متعلق گفتگو کو نامناسب قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا علی امین گنڈاپور کو […]
کراچی(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے بینک نوٹوں کی سیریز سے متعلق اہم وضاحت جاری کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں شروع کیے گئے آرٹ مقابلے کے ڈیزائن ماہرین نے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ کےمختلف شہروں میں کل سے 17 ستمبر تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چپ تعزیہ اور 12 ربیع الاول کے موقع پر شہر میں موٹرسائیکل […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا ملٹری ٹرائل زیر غور ہونے یا نا ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے واضح جواب مانگ لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی […]
پشاور(پی این آئی) پشاور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضےکے کیس میں اسپیشل جج سینٹرل 2 اسلام آباد ہمایوں دلاور کی گرفتاری سے روک دیا۔ پشاور ہائی کورٹ بنوں بینچ میں اراضی اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ […]
کراچی(پی این آئی) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتار لگژری کار نے ٹرک کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ٹرک کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ ڈیفنس فیز 8 کے قریب تیز رفتار کار کی جانب سے ٹرک […]
کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک ہزار روپے کم ہوا ہے۔اس کمی سے ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت […]