پاکستان میں پینے کا 61 فیصد پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں 61فیصد پانی کے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پینے کے لیے دستیاب صرف 39 فیصد پانی محفوظ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے جبکہ 61فیصد پانی غیر محفوظ ہونے کا […]

’’برا وقت آیا تو خان کے لیے جیل بھی جاؤں گا‘‘شہباز گل

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ وہ امریکہ واپس جانے کے لئے نہیں آئے، کپتان نے چاہا تو الیکشن بھی لڑیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شہباز گل نے کہا کہ کچھ سیاسی مسخرے اپنے […]

عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔ مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جن افراد نے کرونا ویکسین کی […]

اسلام دشمن بھارتی صحافی کو دبئی مدعو کرنے پر اماراتی شہزادی انتظامیہ پر برس پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی ہندو انتہا پسند صحافی سدھیر چوہدری کو دبئی کے ایک پروگرام میں مدعو کرنے پر عرب امارات کی شہزادی ہند بنت فیصل برس پڑیں ۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ سے تعلق رکھنے والی شہزادی ہند بنت فیصل القاسمی نے دبئی […]

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کے چھوٹے بیٹے کی بھی شادی ہو گئی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے چھوٹے بیٹے کی بھی شادی ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر معروف ایونٹ آرگنائزر قاسم یار ٹوانہ نے اس تقریب کی تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا […]

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ ٗ کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق

ہرنائی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ذالاوان کے علاقہ میں پیش آیا جہاں مسلح افراد کی […]

ہم لے کر رہیں گے آزادی، ہم چھین لیں گے آزادی ٗ مقبوضہ کشمیر کی مسجد سے آزادی کے نعرے گونجنے لگے

سری نگر (پی این آئی)لاکھوں بھارتی فوجیوں کی موجودگی میں مقبوضہ کشمیر کی مسجد سے بھارت سے آزادی کے نعرے گونج اٹھے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو زیرِ گردش ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی ایک مسجد کے لاؤڈ اسپیکرز سے کشمیر […]

حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے، کیپٹن (ر) صفدر نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے داماد ن لیگ کے سینئر رہنما کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ حکومت پر پرچے کا وقت آ چکا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھ پر 19 کیسز ہیں،بہادری سے مقابلہ کروں […]

امریکا میں سڑک پر ڈالروں کی بارش ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی )امریکی ریاست کیلفورنیا کے ہائی وے پر ڈالروں کی بارش ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کیلفورنیا میں ڈالروں سے بھرابکتر بند ٹرک حادثہ ہونے پر کھل گیا جس کے بعد ڈالروں کی بارش ہو گئی۔صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے […]

کملا ہیرس امریکا کی 85 منٹ کیلئے پہلی خاتون صدر بن گئیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن کی طبیعت کی ناسازی اور طبی ٹیسٹ کیلئے بے ہوشی کے دوران نائب صدر کملا ہیرس نے ملک کی صدارت سنبھالی تھی۔، جس کے بعد کملا ہیرس کو امریکہ کی تاریخ میں پہلی سیاہ فام ایشیائی نژاد نائب […]

لاہور،گھر میں تین کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ ڈکیتی ، مسلح ڈاکووں نے اہل خانہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور،گھر میں تین کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ ڈکیتی، مسلح ڈاکووں نے اہل خانہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکو گھر سے 3 کروڑ 40 لاکھ مالیت کی واردات کرکے فرار ہو گئے ہیں۔اس […]

close