قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن 7دسمبر کو کیا کرنے جارہے ہیں؟ شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی

دبئی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کرکٹ گیم “ہیڈوس 380” لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔میتھیو ہیڈن نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جو ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس […]

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کتنا کماتے ہیں؟ خود ہی جواب دے کر سب کو حیران کر دیا

ڈھاکہ (پی این آئی )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی آمدنی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دے دیا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جن میں گوگل پر کپتان سے پوچھے جانے والے سب سے […]

ہم آپکو عہدہ دینے کو تیار ہیں، کیپٹن صفدر نے وزیراعظم عمران خان کو پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان کو داماد ایسوسی ایشن میں عہدہ دیں گے کیونکہ انہوں نے تین شادیاں کی ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی تمام شادیوں کی لسٹ […]

پیٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ ! ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کے سیکر ٹری اطلاعات نعمان علی بٹ کا کہنا تھاکہ پیٹرول پمپس 25 نومبر سے بندکردیں گے جبکہ آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں بھی پیٹرول […]

جنید صفدر کا ولیمہ کب اور کہاں منعقد ہو گا؟ نواز شریف شرکت کریں گے یا نہیں؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمہ کی تاریخ طے ہو گئی ، ولیمے کی تقریب میں اہم شخصیات کی بھی شرکت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ جنید کے نانا میاں […]

وہ ملک جس نے بِٹ کوائن شہر بنانے کا اعلان کر دیا، شہر میں کوئی ٹیکس لاگونہیں ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کے کئی ممالک میں بٹ کوائن کی سرمایہ کاری اور استعمال ہو رہا ہے۔ لیکن وسطی امریکہ میں ایک ایسا ملک ہے جہاں بٹ کوائن پر منبی ایک پورا شہر بنانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔بٹ کوائن سٹی نامی یہ […]

مردہ قرار دیا جانے والا شخص ایک رات سرد خانے میں گزارنے کے بعد زندہ ہو گیا

نئی دہلی(پی این آئی)انڈیا میں روڈ ایکسیڈنٹ میں ’ہلاک ہونے والا شخص‘ رات سرد خانے میں گزارنے کے بعد زندہ ہو گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نئی دہلی کے مشرقی علاقے مراد آباد میں 45 سالہ سریش کمار کی ایک […]

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے دوران ہی شاہین شاہ آفریدی کو آئی سی سی نے سزا دیدی

دبئی(پی این آئی)پاکستانی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کو میچ کے دوران جذبات کا اظہار کرنا مہنگا پڑ گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گیند تھام کر فورا بلے باز کی جانب پھینکنے پر شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔شاہین آفریدی […]

چیف جسٹس آف پاکستان اور سینئر ججوں کی کانفرنس کا اختتام ایک مفرور کی تقریر سے ہونا ججوں اور عدلیہ کی توہین کے سوا کچھ نہیں، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان اور سینئر ججوں کی کانفرنس کا اختتام ایک مفرور کی تقریر سے ہونا ججوں اور عدلیہ کی توہین کے سوا کچھ نہیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے […]

آئندہ چوبیس گھنٹے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ /دھندچھائی رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے […]

لاکھوں لوگوں کا سمندر اسلام آباد جائیگا تو حکمرانوں کا بوریا بستر گول ہوگا ٗ مولانا فضل الرحمن نے کارکنوں کو اسلام آباد مارچ کے لئے تیاریاں شروع کرنے کی ہدایات دیدیں

شیر گڑھ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ کے کارکن اسلام آباد مارچ کے لئے تیاریاں شروع کریں تا کہ جب بھی اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا جائے تو بھر پور قوت […]

close