نئی دلی (پی این آئی) بھارت کی کئی ریاستوں میں جاری بارشوں کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی۔انڈین ایکسپریس کے مطابق ریاست آندھرا پردیش میں بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے نتیجے میں 31 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ ریاست […]
کراچی(پی این آئی)سنگل پیرنٹ بچوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے حوالے سے عدالت کا تاریخی فیصلہ، سندھ ہائی کورٹ نے نادرا کو والد یا والدہ میں سے کسی ایک کی سرپرستی میں پلنے والے بچوں کو بھی شناختی کارڈ جاری کرنے کا حکم جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ وہ ان سے منسوب مبینہ آڈیو کے حوالے سے قانونی قدم کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ جب ان کے نمائندے نے سابق چیف جسٹس سے پوچھا کہ کیا وہ خود […]
اسلام آباد (پی این آئی) صحافی احمد نورانی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو سزا دینے کیلئے کی گئی کال کی ریکارڈنگ سامنے آئی ہے۔ دوسری جانب سابق […]
لاہور ( پی این آئی ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا ، ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے پر مرمت کا کام ابھی تک مکمل نہیں ہوسکا ، سیکنڈری رن وے […]
کراچی (پی این آئی)حکومت کا سردیوں میں سستی گیس فراہم کرنے کا فیصلہ، اہم معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت سردیوں میں کراچی کی برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرے گی۔حکومت اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے درمیان برآمدی صنعت کو دسمبر سے […]
بہاولنگر(پی این آئی)بہاولنگر میں انتہائی دلخراش واقعہ، بیوی نے مبینہ طور پر آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کا گلا دبا کر لاش چھت پر لٹکا دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر بہاولنگرمیں بیوی نے مبینہ طور پر آشنا سے مل کر خاوند کو گلا […]
اسلام آباد(پی این آئی)چند روز قبل اس وقت بھونچا ل آیا جب سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم نےسابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار پر الزام لگایا کہ انہوں نے نواز شریف اور مریم نواز کو ہر صورت سزا دینے کا کہا […]
مستونگ (پی این آئی)مستونگ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما 3محافظوں سمیت جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مستونگ میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی رہنما سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق بلوچستان کی قومی شاہراہ پر […]
کراچی(پی این آئی) شہر میں سرد ہوائیں چل رہی ہیں اور حد نگاہ صرف 4 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سرد ہوائیں چل پڑی ہیں،جن کی رفتار 34 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، شمال مشرقی سمت بلوچستان کی جانب سے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستان تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا، انصاف ڈاکٹرز فورم کے عہدیدار اپنے ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے. انصاف ڈاکٹرز فورم کے صدر ڈاکٹر ضمیر حسن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے […]