قصور کے تھانے میں دو خواتین کو الٹا لٹا کر تشددکا نشانہ بنائے جانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا ، پولیس افسر اور خاتون اہلکار کو بڑی سزا دیدی گئی

قصور(پی این آئی) تھانہ صدر میں پرائیوٹ خاتون سے 302 اور395 کے مقدمات میں شامل تفتیش خواتین پر چھترول کرائی گئی ۔سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرہ میں زیر تفتیش مقدمات میں شریک عورتوں کو الٹا لٹا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ ویڈیو […]

وہ گاڑیاں جواب موٹروے کی فاسٹ لین میں سفر نہیں کر سکیں گی، موٹروے پولیس نے واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی )وہ گاڑیاں جن کا داخلہ اب موٹروے کی فاسٹ لین پر سفر نہیں کر سکیں گے ، موٹروے نے بڑی پابندی عائد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی موٹروے پولیس انعام غنی نے پبلک ٹرانسپورٹ سروس اور سامان بردار گاڑیوں […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ۔۔ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)آج بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ / ہلکی دھندچھائی رہے گی۔ شمالی علاقہ جات میں مطلع ابر آلود رہے گا۔تا ہم بعض مقامات پر شام/رات کے دوران […]

برطانوی شہریت رکھنے والوں کی اب کسی بھی وقت بغیر اطلاع شہریت کینسل ہو سکتی ہے ، بل میں نئی شق شامل

اسلام آباد (پی این آئی)برطانوی شہریت رکھنے والوں کی اب کسی بھی وقت بغیر اطلاع شہریت کینسل ہو سکتی ہے ، بل میں نئی شق شامل کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے ’’نیشنلیٹی اینڈ بارڈر‘‘ میں ایک نئی شق شامل […]

پیٹرولیم ڈیلرز ایسویشن کا کل سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول […]

سارے شہر کی مشینری لیکر جاؤ اور نسلہ ٹاور گراؤ ٗ چیف جسٹس کا حکم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کمشنر کراچی کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سارے شہر کی مشینری اور اسٹاف لیکر آؤ اور نسلہ ٹاور گرا دو۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سماعت کے […]

حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے گیس بحران آیا ٗ شوکت ترین کا اعتراف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین نے حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے پر ملک میں گیس بحران کا اعتراف کرلیا۔شوکت ترین نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے ملک میں گیس کا بحران آیا، گیس […]

“ہمیں عدالت کے اندر مارا گیا،جج صاحب اپنے چیمبرمیں موجود تھے، ہمیں کسی نے نہیں بچایا، تحریک انصاف کی رہنما لیلیٰ پروین اپنے اوپر تشدد کا ذکر کرتے رو پڑیں ، چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل

کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کی رہنما لیلیٰ پروین نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں ملیر کورٹ گئی تھی ، وہاں پر میرے سابق شوہر علی حسنین سرکار ا نے اپنے دہشت گردوں دوستوں کو جمع کر کے رکھا تھا ، جنہوں نے ہمیں گھیر […]

ہیکرز سرگرم ۔۔ اے ٹی ایم استعمال کرنے والے ہوجائیں ہو شیار

پنڈی بھٹیاں(پی این آئی) پنڈی بھٹیاں میں ہیکرز سرگرم ہو گئے، اے ٹی ایم سے 58 لاکھ سے زائد رقم لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں مقامی بینک برانچ میں مبینہ ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔جس میں […]

ملالہ یوسفزئی شادی کے بعد شوہر کے ساتھ کہاں پہنچ گئیں؟ دیکھ کر ہر ہوئی حیران رہ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملالہ یوسفزئی شادی کے بعد شوہر کے ساتھ کہاں پہنچ گئیں؟ دیکھ کر ہر ہوئی حیران رہ گیا۔۔۔ امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے شادی کے بعد […]

چینی مزید سستی، فی کلو 80روپے کی سطح پر۔۔۔ عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اطلاعات کے مطابق آئندہ 15 سے 20 دنوں میں چینی کی قیمت 80 سے 85 روپے کی سطح تک آ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ملک میں چینی کی قیمتوں میں کمی کے […]

close