کراچی(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ امریکی شرح سود میں کمی کی توقعات پر مہنگے ہونے والے سونے کو گز شتہ روز یورپی سینٹرل بینک کے شرح سود میں کمی کے فیصلے نے […]
کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) چیئرمین کو خط لکھ کر 11ربیع الاول کو بھی عام تعطیل کی تجویز دے دی۔ ترجمان گورنر سندھ کے مطابق گورنر سندھ کامران […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی، دیہی علاقوں کو ملانے اور سیفٹی بڑھانے […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کے دوران سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ احتجاج کرنے والے ارکان کو پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا ہے۔علی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بنگلادیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی بنگلادیش میں مون سون سیزن کے تحت شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مٹی کے تودے گرنے کے واقعات بھی رونما ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کل قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی۔ آج پارلیمنٹ کی راہداری میں غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کل قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے جس […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے تخت جوہان میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کے گزرتے وقت ہوا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا […]
کراچی (پی این آئی) نیب کراچی نے حیدرآباد میں کارروائی کرکے پنشن فراڈ کیس میں پی پی رہنما سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا۔ حیدرآباد میں نیب نے کارروائی کرتے ہوئے پی پی کے رہنما احسان ابڑو کو کروڑوں روپے کےکرپشن کے الزام میں […]
کراچی (پی این آئی) سندھ کابینہ میں تبدیلی کے اشارے ملنے لگے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے اختیارات محدود کر دیئے گئے۔اطلاعات کے مطابق اہم ترین ٹیکس وصولی ادارہ سندھ ریونیو بورڈ وزیر اعلیٰ سے واپس لے لیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 171 رحیم یار خان پر ضمنی انتخاب کے 65 پولنگ اسٹیشنزکےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج سامنے آگئے ۔ غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کےامیدوارطاہررشیدالدین 74767 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ تحریک انصاف […]
لاہور (پی این آئی ) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر نادہندگان سے ریکوری کا عمل تیز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں ایک روز کے دوران229 نادہندگان سے50لاکھ52ہزار سے زائد کی ریکوری کرلی گئی۔ نادرن سرکل میں 37 نادہندگان […]