لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم کے دو کیسز سامنے آنے پر برطانیہ نے ملک میں دوبارہ سے پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق پابندیوں کا اطلاق منگل سے ہوگا۔ دکانوں، پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک لگانے کی پابندی ہوگی، برطانیہ آنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) علی پرویز ملک نے این اے 133میں ووٹ خریدنے کی وائرل ویڈیوز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جعلی ویڈیو بنا کر ہمارے خلاف مہم چلانے کی […]
ممبئی(پی این آئی)کترینہ کیف اور وکی کوشل دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ اگلے ماہ شادی کی خبروں پر دونوں فنکاروں نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے جبکہ ان کے والدین نے بھی تاحال کسی قسم کا ردِعمل نہیں دیا۔بالی ووڈ اداکارہ […]
شہزاد خان ابدالی(پی این آئی)سول ڈیفنس کے 800 سے زائد ملازمین کا تنخواہوں سے محروم رہنا معمول بن گیا۔ ڈی سی آفس، سیکرٹریٹ، بلدیہ عظمی اے سیز دفاتر میں تعینات سول ڈیفنس ملازمین 2 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ضلعی انتظامیہ، سیکرٹریٹ،بلدیہ عظمی, اسسٹنٹ کمشنرز […]
چٹاگانگ(پی این آئی)شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی نے وقار یونس اور وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کر ڈالا۔۔۔ پاکستانی فاسٹ باؤلرز حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی نے وقار یونس اور وسیم اکرم کا 28 سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔وسیم اکرم اور وقار […]
لندن(پی این آئی)ورلڈ ہیلتھ اورگنائزیشن نے کورونا کی نئی قسم کو باعث تشویش قرار دے دیا، نئی قسم کو اومیکرون کا نام دیا گیا ہے اور اس کا تکنیکی نام بی ڈاٹ ون ڈاٹ ون فائیو ٹو نائن ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق نئی قسم […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن جس طرح کھلم کھلا ووٹ خرید رہی ہے ،الیکشن کمیشن کو اس پر ایکشن لینا ہو گا،پاکستان تحریک […]
لاہور(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات کے دوران ووٹوں کی خریدری کی مبینہ ویڈیوز کا نوٹس لے لیا ہے ریٹرننگ افسرنےکمشنرلاہور،آئی جی پنجاب،چیئرمین نادرااورپیمراکوبھی نوٹس جاری کردیا ۔ ریٹرننگ افسرنے ویڈیو میں نظر آنے والے افراد […]
لاہور(پی این آئی) چین میں ڈرائیور کے بغیر ٹیکسی سروس کا آغاز ہو گیا ۔2022میں ہونیوالے بیجنگ سرمائی اولمپکس میں آنے والے سیاح خودکار ٹیکسی کو بطور سواری استعمال کر سکیں گے۔یہ خودکار نظام کے تحت چلنے والی گاڑیاں ایک وقت میں صرف دو مسافروں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر چودھری محمد یاسین نے پاکستان پیپلز پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دے دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن صدر پیپلز پارٹی آزادکشمیر چودھری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی سی ایل نے ایک بار پھر اپنے انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتیں بڑھا دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی طرف سے 15ایم بی فی سیکنڈ سے 25 ایم بی فی سیکنڈ اور دیگر کئی طرح کے پیکجز کی قیمتوں میں […]