اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ویسے تو گورنر راج کے حق میں نہیں ہے، مگر مجبوراً گورنر راج لگایا جاسکتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کی۔اس […]
کراچی(پی این آئی) سابق کرکٹر باسط علی نے قومی کرکٹر شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام لگا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے باسط علی نے کہا کہ شعیب ملک کی میچ فکسنگ کے اگر کسی کو ثبوت […]
اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کو جذباتی قرار دیدیا، یہ جذباتی باتیں ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو […]
اسلام آباد(پی این آئی)یورپی ملک سویڈن نے رضاکارانہ طور پر اپنے ملک واپس جانے والے تارکین وطن کیلئے معاوضے میں بڑے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ سویڈن کئی عرصے سے دیگر ممالک کے شہریوں کو پناہ دینے کی وجہ سے’ہیو مینیٹیرین سپر پاور‘ کے طور […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ امریکی شرح سود میں کمی کی توقعات پر مہنگے ہونے والے سونے کو گز شتہ روز یورپی سینٹرل بینک کے شرح سود میں کمی کے فیصلے نے […]
کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) چیئرمین کو خط لکھ کر 11ربیع الاول کو بھی عام تعطیل کی تجویز دے دی۔ ترجمان گورنر سندھ کے مطابق گورنر سندھ کامران […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی، دیہی علاقوں کو ملانے اور سیفٹی بڑھانے […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کے دوران سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ احتجاج کرنے والے ارکان کو پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا ہے۔علی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بنگلادیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی بنگلادیش میں مون سون سیزن کے تحت شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مٹی کے تودے گرنے کے واقعات بھی رونما ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کل قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی۔ آج پارلیمنٹ کی راہداری میں غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کل قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے جس […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے تخت جوہان میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کے گزرتے وقت ہوا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا […]