ایک دن میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریدارو ں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)ایک دن میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریدارو ں کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔۔ ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار […]

گزشتہ تین ماہ میں ڈالر کی قیمت میں 25روپے 72پیسے کا ریکارڈ اضافہ

لاہور (پی این آئی) رواں کاروباری ہفتہ کے پانچویں روز بھی ڈالر کی انچی اوڑا ن بر قرار رہی جس کے نتیجہ میں ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 39پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر کی انٹر بنک قیمت 178روپے کی […]

حکومت نے آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔ ایک انٹرویو میں شوکت ترین نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت منی […]

بادی النظر میں رانا شمیم کے بیان حلفی کے پیچھے نیک نیتی نظر نہیں آتی، رانا شمیم نے تاثر دینے کی کوشش کی کہ بیان حلفی نوٹری پبلک لندن نے لیک کیا، عدالتی فیصلہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ہائی کورٹ نے رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے عبوری تحڑیری فیصلے میں کہا ہے کہ بادی النظر میں رانا شمیم کے بیان حلفی کے پیچھے نیک نیتی نظر نہیں آتی۔اسلام آباد ہائی […]

مجبور لڑکیوں کی نا مناسب ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے کا شرمناک اسکینڈل منظر عام پر آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بناکر انہیں بلیک میل کرنے کا شرمناک اسکینڈل منظر عام پر آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملزمان کی جانب سے مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز وائرل کر دی گئیں جبکہ معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی […]

قوم 24 سال سے ملک میں پاک آسٹریلیا مقابلوں کی منتظر ہے، شیخ رشید احمد کی آسٹریلوی ٹیم کی فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آسٹریلوی ٹیم کی فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ قوم 24 سال سے ملک میں پاک آسٹریلیا مقابلوں کی منتظر ہے۔آسٹریلوی سیکیورٹی وفد نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد […]

”اتنی گندی ویڈیو ریلیز ہونے والی ہیں کے دیکھنے کے بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑنی ہیں“ کیپٹن (ر) صفدر کی دھمکی

لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتنی گندی ویڈیوریلیز ہونےوالی ہیں کہ دیکھنے کے بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑیں گی ۔ کیپٹن (ر)صفدر کے بیان پر وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے […]

بھارتی شہریت حاصل کرنے کیلئے پاکستان چھوڑکر جانے والے 100 لوگ واپس آگئے، ان کے ساتھ وہاں کیا سلوک ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان چھوڑ کر جانے والے 100لوگ بھارت میں دھکے ، در بدر کی ٹھوکریں ، کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے سمیت بے یارو مددگار رہنے کے بعد کئی ہندوخاندان آخر کار واپس پاکستان ہی لوٹ آئے ۔ انگلش اخبار یکسپریس […]

تلاشی دینے سے انکار،علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخلے سے روک دیا گیا

لندن (این این آئی)وفاقی وزیر علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق علی زیدی گزشتہ روز ممبرانِ پارلیمنٹ سے ملاقات کے لیے ہائوس آف کامنز گئے۔اس موقع پر پورٹیکلس ہائوس سے پارلیمنٹ جانے والے راستے میں سیکیورٹی نے […]

منی لانڈرنگ مقدمہ‘شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کیخلاف چالان تیار

لاہور(این این آئی) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ مقدمے میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف چالان تیار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام 11 دسمبر کو عدالت میں چالان جمع کرائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے چالان میں […]

close