ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر کروڑوں ڈالرز کی بارش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک( اے ڈی بی ) نے پاکستان کو شعبہ توانائی میں اصلاحات اور خیبرپختونخوا کے 5 شہروں میں بنیادی سہولیات کے فراہمی کےلیے 68کروڑ50لاکھ ڈالر فنڈز کی منطوری دیدی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق کرونا وبا کی وجہ سے پاکستان […]

الیکشن کمیشن نے بلاول زرداری کو سزا سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول بھٹو کو 50 ہزار جرمانہ کردیا گیا، الیکشن کمیشن نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور خورشید شاہ کو بھی 50 ہزار روپے جرمانہ کیا ہے، پیپلزپارٹی کے رہنماؤں […]

پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیون کیلئے سب سے اہم ترین کھلاڑی کو ٹیم سے باہر کر دیا

پشاور(پی این آئی)پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیون کیلئے سب سے اہم ترین کھلاڑی کو ٹیم سے باہر کر دیا۔۔۔ پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیون کے لیے ٹیموں کی جانب سے کھلاڑیوں کے انتخاب کا عمل جاری ہے۔پشاور زلمی نے گزشتہ تمام […]

تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم کا دوٹوک فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ جب لوگ مجھے کچھ عجیب و غریب وجوہات کی بنا پر اسکول بند کرنے کے پیغامات بھیجتے ہیں تو میں حیران رہ جاتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد […]

مردہ قرار دی گئی بچی تدفین سے قبل دورانِ غسل زندہ ہو گئی

فیصل آباد(پی این آئی) مردہ قرار دی گئی چار سالہ بچی غسل کے وقت زندہ ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایک انتہائی عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں مردہ قرار دی گئی بچی زندہ ہو گئی۔ چلڈرن اسپتال لاہور میں بچی […]

جنید صفدر کی شادی کے حوالے سے کونسی خواہش ادھوری رہ گئی؟ خود ہی افسوس کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی بھی ان دنوں خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے اور شادی کی خوشی میں منعقد کی جانے والی تقاریب کی مختلف ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش […]

پاکستانی سپر سٹار باکسر محمد وسیم عالمی نمبر ون باکسر بن گئے، دبئی میں مخالف باکسر کو پچھاڑ ڈالا

کراچی (پی این آئی ) حال ہی میں ڈبلیو بی سی سلور ورلڈ چیمپئن بننے والے پاکستان کے سٹار باکسر محمد وسیم جمعرات کو فلائی ویٹ کیٹیگری میں ڈبلیو بی اے باکسنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئے ہیں۔ دبئی میں کولمبیا کے رابر بیریرا […]

پاکستان سپر لیگ سیون: محمد عامر کونسی ٹیم کا حصہ ہوں گے؟ مداحوں کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے سابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز محمد عامر نے تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ ساتویں ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز کے ساتھ رہیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی […]

تمام بینک ہفتے میں چھ دن کھلے رہیں گے، مرکزی بینک نے اہم ہدایات جاری کر دیں

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں حکومت کی جانب سے ہفتے میں ساڑے 4 دن کام کرنے کا اعلان کیے جانے کے بعد بینکوں کو بھی اہم ہدایت کردی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے یو […]

پورا مہینہ چھٹیاں، طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، سکولوں میں موسم سرما کی طویل تعطیلات کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےموسم سرما کی چھٹیوں کیلئے13 دسمبر کو وزرائے تعلیم کا اجلاس بلا لیاہے، سموگ میں اضافے کے باوجود تاحال سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ نہیں ہوا، اجلاس میں15 دسمبر سے16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند […]

بارشوں اور برفباری کا ایک اور سلسلہ کب شروع ہونیولاہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بارش اور برفباری کا ایک اور سلسلہ آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے دوران بارش اور برفباری کا دوسرا سلسلہ 13 سے 15 دسمبر کے […]

close