آئندہ عام انتخابات میں عمران خان کو نااہل قرار دیا جا سکتا ہے، تہلکہ خیز پیشگوئی

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ سال 2022 خطرناک ہے ، آئندہ عام انتخابات میں عمران خان کو نااہل قرار دیا جا سکتا ہے۔ہفتہ کو سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے پاکستان پیپلز […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کر نے کے سکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آ گئی جس نے گرفتار ملزمان سمیت 3 افراد پر مقدمہ درج کرا دیا۔ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے پولیس نے بتایا کہ لڑکیوں […]

ٹانک میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر حملہ

ٹانک (پی این آئی)ٹانک میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹانک ڈاکٹر احسان اللہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار مسلح […]

پاک فضائیہ کے شہید پائلٹ راشد منہاس کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد ( پی این آئی) نشان حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر شہید راشد منہاس کی والدہ بیگم رشیدہ منہاس رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشان حیدر، کی والدہ […]

امن و امان کی صورتحال ، سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ

لاہور ( پی این آئی) سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ امن وامان کی صورتحال کے باعث ٹرائل جیل کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پراسیکیوشن اور پنجاب حکومت کے اجلاس میں ملزمان کے جیل ٹرائل کا […]

ایل پی جی ڈیلرز کا 18 اور 19 دسمبرکومکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان،حکومت کے سامنے اپنے مطالبات رکھ دئیے

لاہور( آن لائن)ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن پاکستان نے 18 اور 19 دسمبر کو ایل پی جی کی مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن پاکستان کے چئیرمین عرفان کھوکھر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر […]

جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت ،بھارتی فوج کی خامیاں کھل کر سامنے آگئیں ،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف(سی ڈی ایس) بپن راوت کی بدھ کے روز ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت نے نہ صرف بھارتی فوج کے نظم و ضبط اور جنگی تیاریوں کی کمی کا پول کھول دیاہے بلکہ اس نے بھارت […]

کھلی جگہوں پرنماز برداشت نہیں کی جائیگی،وزیراعلیٰ ہریانہ کی دھمکی

نئی دہلی(این این آئی ) بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی ایم ایل کھٹرنے مسلمانوں کو دھمکی دی ہے کہ کھلی جگہوں پرنماز برداشت نہیں کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ہریانہ کے وزیراعلی نے ہندوانتہاپسندوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ کھلی جگہوں پرنماز […]

پاکستان میں کورونا سے بچوں کی اموات میں خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف

کراچی (پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے بچوں کی اموات میں رواں برس خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔آغا خان یونیورسٹی، قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ برائے امراض اطفال کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں […]

کترینہ کی شادی کے جوڑے، جیولری کی قیمت کتنی تھی ؟ حیران کن انکشاف

ممبئی ( پی این آئی)کترینہ کیف اوروکی کوشل مہینوں کی قیاس آرائیوں اور بھرپور سے بھی کہیں زیادہ میڈیا کوریج کے بعد بالآخرشادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔کترینہ نے معروف بھارتی فیشن ڈیزائنر سبیاساچی کاتیار کردہ لہنگا منتخب کیا جو بالی ووڈ کی تقریباً […]

رانا شمیم کا حلف نامہ اور ثاقب نثار کی لیک آڈیو سچ ہوئی تو حکومت گر جائے گی ٗ سابق چیف جج کے بیٹے احمد حسن رانا کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے احمد حسن رانا کا کہنا ہے کہ ان کے والد کو اگلی سماعت پر حلف نامہ لازمی جمع کرانا ہوگا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احمد حسن رانا نے […]

close