بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع، کہاں کہاں سردی کی شدید لہر آئیگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری […]

محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ ہی بدل دی، پہلے بیٹسمین بن گئے

کراچی (پی این آئی)محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ ہی بدل دی، پہلے بیٹسمین بن گئے۔۔۔ پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ایک سال کے دوران ٹی 20 کرکٹ میں دو ہزار رنز بنانے والے پہلے باز بن گئے ہیں۔محمد رضوان سے […]

پاکستان کی تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شاندار فتح، ویسٹ انڈیز کووائٹ واش کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔پاکستان نے 208 رنز کا ہدف با آسانی 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، محمد رضوان 87 اور […]

نواز شریف نے کس کو وزیراعظم بنانے کی حامی بھر لی؟ سینئر صحافی نے طاقتور حلقوں کیساتھ ڈیل کا بھانڈا پھوڑ دیا

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مجھے ایک بندہ کہہ رہا تھا کہ نوازشریف بھی آنے کی تیاری کر رہے ہیں تاہم وہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہیں ہیں۔نوازشریف نے پہلے شرط یہ رکھی تھی کہ ڈیل تب […]

2000سے پہلے کی تمام رجسٹرڈ گاڑیاں بند، حکومت نے پرانی گاڑیوں پر مکمل پابندی لگا دی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے پرانی گاڑیوں کو نئی میں تبدیل کرنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دے دیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پرانی گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد کرتے […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، موسم کی خراب صورتحال، مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، سوار تمام افراد ہلاک

سینٹو ڈومنگو (پی این آئی)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، موسم کی خراب صورتحال، مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، سوار تمام افراد ہلاک۔۔۔ ڈومینیکن ریپبلک میں نجی طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق […]

روپے کا تگڑا کم بیک، امریکی ڈالر مسلسل دوسرے روز گراوٹ کا شکار، قدر کتنی کم ہو گئی؟

کراچی(پی این آئی)روپے کا تگڑا کم بیک، امریکی ڈالر مسلسل دوسرے روز گراوٹ کا شکار، قدر کتنی کم ہو گئی؟۔۔۔  درآمدی شعبوں میں ڈیمانڈ محدود ہونے کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر معمولی اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم جبکہ اوپن مارکیٹ میں 180 […]

موجیں ہی موجیں، حکومت نے بروز سوموار عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 20 دسمبر کو عام تعطیل کا فیصلہ۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے پیش نظر وزارت خارجہ نے 20 دسمبر کو اسلام آباد میں عام تعطیل کی سفارش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق […]

پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی(پی این آئی) پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام […]

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی پی ایس ایکس ای ایس جی ٹاسک فورس کے طور پر نمائندگی

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) کو “انویسٹمنٹ میں ای ایس جی (ESG) انٹیگریشن” کے موضوع پر سیمینار میں شرکت دعوت ڈاکٹر شمشاد احمد (چیئرپرسن ESG ٹاسک فورس) کی جانب سے دی گئی جو CFA سوسائٹی پاکستان اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج […]

بارشوں اور برفباری کا سلسلہ۔۔خون جما دینے والی سردی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ موسمی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خیبرپختونخوا میںصوبے کے اکثر علاقوں میں آج دوپہر سے موسم صاف رہنے کا امکان ہے۔ حالیہ بارشوں کا سلسلہ صوبے کے تقریباً 90% علاقوں سے رخصت ہوچکا ہے اور کشمیر اور گلگت بلتستان سے ملحقہ علاقوں میں ہلکے […]

close