لاہور (پی این آئی) میئر پشاور کا ٹکٹ دینے کے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں پر کروڑوں کی رشوت کا الزام۔ گورنر خیبر پختونخوا پر 5 کروڑ جبکہ ممبر صوبائی اسمبلی کامران بنگش پر 2 کروڑ روپے لینے کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے نئی تنظیم سازی میں پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہٹا دیا ہے۔ نئی تنظیم سازی میں مسلسل پچھلے دس سال سے پارٹی کے وائس چیئرمین رہنے والے شاہ محمود قریشی کو عہدے سے ہٹا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کے دور میں مشیر خارجہ رہنے والے سرتاج عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے لیکن جلد سوچ بدل گئی تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے سرتاج […]
کراچی(پی این آئی)کراچی والے تیار ہوجائیں، شہر میں سردی کی نئی لہر کے ساتھ اگلے دو دن ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان کے شمالی علاقوں میں داخل ہو گیا ہے جس کے بعد چمن شہر […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی سیاسی جماعت کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کر […]
کراچی(پی این آئی)اسٹیٹ بینک کے سخت ریگولیٹری اقدامات کے باعث گزشتہ ہفتے ڈالر، یورو کی اڑان محدود رہی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 178 روپے کے گرد گھومتی رہی جبکہ ڈالر کا اوپن مارکیٹ ریٹ 181 روپے اور 180 روپے سے بھی نیچے آگیا۔ہفتہ وار […]
لندن(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے برطانیہ میں قیام کی سفارش کرنے والے ڈاکٹر لارنس بڑی مشکل میں پھنس گئے اور ان کیخلاف لندن کے جنرل میڈیکل کونسل دائر کی گئی ہے، درخواست طارق چوہدری نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف کی تا حیات نا اہلی ختم ہوسکتی ہے، اعتزاز احسن کا دعویٰ۔ نوازشریف مجرم ہوتے ہوئے بیرون ملک چلے گئے، وہ بہت اچھے طریقے سے محفوظ مقام پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف قانون دان و رہنما پیپلز […]
کراچی(پی این آئی)سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ نواز شریف عمران خان کے وزیراعظم ہوتے ہوئے پاکستان واپس نہیں آئیں گے ،نواز شریف جیل جانے کے لئے اب پاکستان نہیں آئیں گے،نئی تنظیم سازی سے تحریک انصاف میں مزید […]
شمالی وزیرستان (پی این آئی) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کاحملہ، پاک فوج کا جوان شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہفتے کے روز دہشت گردوں کی جانب سے شمالی وزیرستان کے […]
لاہور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے مرکزی رہنماء مفتی کفایت اللہ نے کہا ہے کہ روک سکتے ہو تو روک لو، خیبرپختونخواہ میں آئندہ حکومت جے یوآئی (ف) کی ہوگی،پی ٹی آئی کی حکومت 8 سالوں میں خیبرپختونخواہ میں ڈلیور نہیں کرسکی، […]