لاہور (پی این آئی) پٹرول سستا ہونے کی امید لگائی عوام کو یکم جنوری کو نئے سال کا تحفہ دینے کا عندیہ۔تفصیلات کے مطابق وزرات خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے نجی ٹی وی چینل ہم نیوز سے گفتگو کے دوران یکم جنوری سے پٹرولیم […]
قاہرہ( پی این آئی)رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ ماہرین نے پیشنگوئی کر دی… مصر کے نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف آسٹرونومی اینڈ جیو فزکس نے دعویٰ کیا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز 2 اپریل 2022 سے متوقع ہے ، رمضان المبارک کا چاند […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی حکومت کا امریکا جانے کے خواہش مند افراد کیلئے انٹرویو کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ، امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے قونصل خانوں کو 31 دسمبر کے بعد بنا انٹرویو کے جلد سے جلد ویزوں کے اجراء کی ہدایت کر […]
اسلام آباد(پی این آئی) سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے پیپلز پارٹی کی سابق چیئرمین و سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں عام […]
لاہور(پی این آئی)ایک طرف غربت اور مہنگائی کا رونا، دوسری طرف گاڑیوں کی خریداری،رواں سال ساڑھے 14 لاکھ گاڑیاں وموٹرسائیکلیں رجسٹرڈ کروا ئی گئیں۔لاہورمیں رواں سال 65 ہزارگاڑیاں جبکہ ساڑھے 4لاکھ سے زائدموٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہوئیں ۔اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ سال کی نسبت 40 فیصد رجسٹریشن […]
نئی دہلی ( پی این آئی)بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر پنویل میں سانپ نے ڈس لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اپنے فارم ہاس میں موجود تھے جہاں انہیں سانپ […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف شاعر اور ادیب سرفراز شاہد انتقال کر گئے ۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرفراز شاہد سخت پیغامات کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کرنے کی اپنی غیر معمولی مہارت کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک یکساں مقبول تھے ۔انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی )نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں ویزا دوں گا، وفاقی وزیر شیخ رشید کا ٹکٹ اپنی جیب سے بھیجوانے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ بیماری […]
سرگودھا(پی این آئی)ڈھول کی تھاپ پر 3فٹ 6 انچ قد والا دولہا 7 فٹ قد کی دولہن بیاہ لایا جس کا سپنوں کی رانی اظہار محبت دیکھ کر علاقہ میں شادی توجہ کا مرکز بن گئی۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ کوٹلہ جام ٹبہ […]
سڈنی (پی این آئی)کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے کہا ہے کہ اومی کرون کے باعث صورت حال مشکل ہے ، اس کے باوجود پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے دورہ پاکستان سے متعلق […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ، برف باری کے باعث کئی زمینی رابطے منقطع ہوگئے جس کے […]