نواز شریف اور مریم نواز کی نا اہلی ختم۔۔کچھ بڑا ہونیوالا ہے؟ بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے قانونی ماہر ایڈووکیٹ شاہ خاور سے سوال کیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی نااہلی ختم ہو سکتی ہے۔جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز […]

کاروبار کے اختتام تک ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟ امریکی کرنسی کو شدید دھچکا لگ گیا

کراچی (پی این آئی ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر دو پیسے مہنگا ہونے کے بعد بند ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر دو پیسے مہنگا ہونے کے بعد 178 روپے 19 پیسے […]

پاکستانیوں کو تکلیف نہ پہنچے اس لیے ’چک دے انڈیا‘ میں کام سے انکار کیا، سلمان خان

ممبئی(پی این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ انہوں نے سپر ہٹ فلم ’’چک دے انڈیا‘‘ میں کام کرنے سے انکار اس لئے کیا کیونکہ وہ پاکستانی شائقین کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچانا چاہتے تھے۔یہ بات کسی سے […]

سال 2021 کا کرپٹ ترین شخص کسےقرار دیا گیا

منسک(پی این آئی)آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (او سی سی آر پی)نے سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی ملک بیلاروس کے صدر الیگزینڈر جی لوکاشینکو کو منظم مجرمانہ سرگرمیوں اور بدعنوانی کو آگے بڑھانے […]

وطن واپسی اور ڈیل بارے پارٹی رہنما بیانات میں احتیاط برتیں، نوازشریف نے منی بجٹ کی منظوری روکنے کی بھی ہدایت کردی

لندن، اسلام آباد ( پی این آئی )مسلم لیگ ( ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف نے مقتدر حلقوںسے ہونیوالی ملاقاتوںاور رابطوںبارے پارٹی کے سنئیررہنمائوں کوقیاس اؔٓرائیوںسے منع کر دیا ہے اورہدایت کی ہے کہ جب معاملات کسی نتیجے پرپہنچیں گے تو وہ پارٹی […]

پنجاب میں عربی پڑھانے والے 60 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

جڑانوالہ (پی این آئی)صوبہ پنجاب میں عربی پڑھانے والے 60 ہزار اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اسکول ایجوکیشن پنجاب غلام فرید کہتے ہیں کہ صوبے میں عربی پڑھانیوالے 60 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جائے گا، انہوں نے […]

یہ منی بجٹ ’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘‘ کی عملی تفسیر ہے ،شہباز شریف نے حکومت کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کے لئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا۔ حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے […]

روپے کی گرتی قدر پر تشویش ہے ،ڈالر 178.17 کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ روپے کی گرتی قدر پر تشویش ہے ،ڈالر 178.17 کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 181.20 روپے ہو […]

سال 2021،مہنگائی نے عوام کو روند ڈالا، شہری کچن بجٹ بنانے سے بھی عاجز رہے،کھانے پینے کی اشیا کے دام نے بلندی کے نئے ریکارڈ بنادیے

کراچی(پی این آئی)سال 2021 کے دوران مہنگائی نے عوام کو روند ڈالا۔ روز مرہ ضروریات تو کجا شہری کچن بجٹ پورا کرنے سے بھی عاجز رہے۔رواں برس مختلف کھانے پینے کی اشیا کے دام نے بلندی کے نئے ریکارڈ بنائے۔ کبھی چکی کا آٹا 90 […]

متحدہ عرب امارات میں غیر مسلم جوڑے کو پہلا میرج لائسنس جاری کردیاگیا

ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے ایک غیر مسلم جوڑے کے لیے اپنا پہلا سول میرج لائسنس جاری کردیا، لائسنس جاری کرنے کی وجہ علاقائی حریفوں پر اپنی برتری برقرار رکھنے کی خواہش ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتی دارالحکومت ابوظبی میں کینیڈا کے جوڑے نے پہلی […]

رانا شمیم کیس، تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے7 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد […]

close