مری میںتفریح کیلئے آنےوالے 4 دوست بھی جاں بحق، سوشل میڈیا پر آخری سیلفی وائرل، تعلق کہا ں سے تھا؟

  اسلام آباد(پی این آئی)مری میں برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لئے آئے چار دوست بھی جاں بحق ہو گئے ہیں جن کی آخری سیلفی ، انہوں نے مری میں برف باری کے دوران اپنی زندگی کی آخری سیلفی لی جو سوشل میڈیا پر […]

جہانگیر ترین کی ن لیگ میں شمولیت۔۔؟؟ لندن آنے جانے کا مقصد بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اور عمران خان کے دیرینہ ساتھی جہانگیر ترین سے متعلق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ جہانگیر ترین کےمسلم لیگ ن […]

50سے 90کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں، موسم کے تیور پھر بدل گئے، شہریوں کو الرٹ کر دیا گیا

مری (پی این آئی) مری،گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان کے بعد محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ان شہروں میں 50 سے 90 کلو […]

سانحہ مری کے بعد کہاں کہاں سیاحوں کے داخلے پر پابندیاں لگا دی گئیں؟ گھرسے نکلنے سے پہلے جان لیں

مانسہرہ(پی این آئی) سانحہ مری کے بعد کاغان، ناران اور شوگران میں سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے سیاحتی مقامات شوگران، ناران، کاغان ویلی میں ہر قسم کی ٹریفک اور سیاحوں کے داخلے پر شدید برفباری کی وجہ سے غیر […]

خیبرپختونخوا میں ناکامی، پی ٹی آئی کی پہلی بڑی وکٹ گر گئی، اہم رہنما جے یو آئی میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بڑی وکٹ گرادی۔ پی ٹی آئی دبئی کے نائب صدر اور صوبائی نائب صدر ساتھیوں سمیت جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔ پی ٹی آئی دبئی […]

تعلیمی ادارے دوبارہ بند؟ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے ان کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں لیکن حالات زیادہ خراب ہوئے تو پھر کوئی آپشن نہیں ہوگا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شفقت […]

پی ایس ایل7کا انعقاد خطرے میں، اہم ملک نے اپنے کھلاڑیوں پرپابندی لگا دی

جوہانسبرگ(پی این آئی)پی ایس ایل7کا انعقاد خطرے میں، اہم ملک نے اپنے کھلاڑیوں پرپابندی لگا دی۔۔۔ جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون میں شرکت سے روک دیا ہے۔ جنوبی افریقی بورڈ نے دورہ بھارت اور ڈومیسٹک […]

چئیرمین سینیٹ کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

کراچی(پی این آئی)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کار اور آئل ٹینکر میں حادثے کے نتیجے میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے۔جیو نیوز کے مطابق ڈی سی لسبیلہ کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سکن کےقریب […]

یہ سانحہ رونما نہ ہوتااگر۔۔۔مری میں ہلاکتوں کے بعد وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ نے اعتراف کیا ہے کہ کے پی کا راستہ بند کر کے وہاں سے سیاحوں کی مری آمد روک دیتے تو شاید سانحہ رونما نہ ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی […]

اومی کرون کے کیسز میں اضافہ، عوام کیلئے الرٹ جاری، دفاترز اور پبلک مقامات کیلئے ہدایات جاری

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے عوام کیلئے اومیکرون پھیلاؤ کے خدشے کا الرٹ جاری کردیا، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ چوبیس گھنٹوں میں 24 نمونوں میں سے21 کیسز رپورٹ ہوچکے، عوام دفاترز اور پبلک مقامات پر ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی […]

مری میں پھنسی تمام فیملیز کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مری میں پھنسی تمام فیملیز کو سرکاری ریسٹ ہاؤسز میں منتقل کردیا گیا ہے، لوگوں کی ادویات، خوراک، گرم کپڑوں سمیت ضروریات پوری کی جا رہی ہیں، مری سے 33,373 گاڑیوں کا انخلاء […]

close