اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے اپنی ہی پارٹی کی قیادت اور ساتھیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی دور میں کروڑ پتی اور ارب پتی بننے والے منسٹروں اور لیڈروں […]
نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومی کرون‘ تیزی سے دنیامیں پھیل رہی ہے۔ بالغ لوگوں میں وائرس کی اس قسم کی علامات بھی کم و بیش گزشتہ اقسام جیسی ہی ہیں تاہم بچوں میں اس کی ایک نئی علامت بھی دیکھی جا […]
لاہور (پی این آئی) رواں ماہ مزید بارشوں اور برفباری کیلئے تیار ہو جائیں ، بارشیں برسانے والے ایک نہیں بلکہ 2 سسٹم پاکستان میں داخل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما کے اختتام کے بعد 2 ماہ سے زائد وقت تک خشک موسم […]
لاہور(پی این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کا کہنا ہے کہ تاحیات نااہلی کی سزا آئین سے متصادم ہے،اس سزا کو ختم کروانے کے لیے جلد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف واپس نہ آئے تو شہباز شریف نااہل ہوسکتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ نوازشریف کیس میں پٹیشن دائرہوئی تودیکھیں گے، نوازشریف نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں سب سے بڑی رکاوٹ دور ہوگئی۔ دواہم قبیلوں میں قبائلی مشران کی موجودگی میں صلح ہوگئی۔وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ آج دیامر بھاشا ڈیم کے حوالے سے […]
مری(پی این آئی) مری میں داخلے پر پابندی میں کب تک توسیع کردی گئی؟ تاریخ سامنے آگئی۔۔ حکومت نے مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی پر17 جنوری تک توسیع کردی ہے۔واضح رہے کہ سانحہ مری کے بعد ابتدائی طور پر دودن کے لیے سیاحوں […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارت میں کورونا کے نئے وائرس’اومی کرون ‘نے تباہی پھیلا دی ،دہلی میں گذشتہ 24گھنٹوں میں اومی کرون کے 19ہزار ایک سو 66نئے کیسز سامنے آنے کے بعد دہلی آفات انتظامیہ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) نے دارالحکومت کے تمام نجی […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی دارالحکومت کے دو مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات میں 8 ماہ کی بچی سمیت چار افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ ایک شخص جھلس کر زخمی ہوا۔ ستوکتلہ کے علاقہ این ایف سی سوسائٹی میں گھر میں آگ لگنے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے تقریباً 5 ہزار ملازمین کا بوجھ کم کرنے میں کامیاب،قومی ائیرلائن میں فی طیارہ ملازمین کی تعداد 550 سے کم ہو کر صرف 260 رہ گئی، رواں سال مزید طیاروں کی آمد سے ملازمین کی شرھ 220 […]