اسلام آباد (پی این آئی)وسائل کےمقابلےمیں مسائل زیادہ ہیں جوراتوں رات حل نہیں ہوسکتے، عوام سے لاتعلق نہیں ہیں ان کی پریشانیوں کا احساس ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا2023سے پہلے مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کر دینے کا اعلان۔ تفصیلات کے […]
نئی دہلی (پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے پر شوہر ویرات کوہلی کے لیے جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے ماضی کی چند یادوں کا تذکرہ کیا۔انوشکا شرما نے انسٹا گرام پر ایک طویل پیغام لکھتے ہوئے […]
پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں میں پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے جبکہ بچوں اور ماں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈیل کرکے اقتدار میں نہیں آنا چاہتے،جس دن بیساکھی ہٹے گی حکومت اکثریت کھو بیٹھے گی ،نواز شریف علاج کراکر واپس آئیں گے ،دوسری چوائس […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کے دیگر ویرینٹ کی طرح اومی کرون کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد صوبائی حکومت نے اہم اعلان کیا ہے۔سندھ حکومت کے اعلان کے مطابق جو سرکاری افسران یا ملازمین ماسک نہیں پہنیں گے ان کی ایک […]
راولپنڈی(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر مری نہ جاتا تو 23 کے بجائے 40اموات ہوتیں ، میں نے مری میں رینجرز کو طلب کیا کیونکہ کوئی پولیس کی بات نہیں سن رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ […]
لاہور (پی این آئی) موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ملک بھر میں موسم سرما رنگ دکھا رہا […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ لگتا ہے نوازشریف کو عدم اعتماد اور عام انتخابات کی یقین دہانی مل چکی ہے، نواز شریف اب عدم اعتماد اور جنرل الیکشن سے آگے کی بات کررہے ہیں کہ حکومت اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ ایک دفعہ پھر وزیر اعظم نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ہے۔وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)15 جنوری 2022 کو دنیا کے سب سے بڑے اور گہرے سمندر بحرالکاہل میں ہونگا تونگا آتش فشانی جزیرے کے پاس سمندر کی تہہ میں موجود آتش فشاں انتہائی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے پیدا ہونے والی سونامی کی […]
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے 16 جنوری سے پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کم کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس(جی ایس ٹی)کم کرکے صفر اعشاریہ 79 فیصد کردیا ہے۔پٹرول پر پہلے 2 اعشاریہ 5 فیصد جی ایس ٹی عائد […]