اسلام آباد آنیوالی پرواز میں ہزاروں فٹ کی بلندی پرفنی خرابی، کتنے مسافر سوار تھے؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیر لائن کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز ای آر546 میں اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی فنی […]

کورونا وائرس بے قابو، این سی او سی نے صوبوں کو لاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے صوبوں کو48 گھنٹوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی ہدایت کردی، صوبے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد پابندیاں عائد کریں، تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ کورونا کیسزشرح کو مدنظر رکھ کرکیا جائےگا۔ میڈیا رپورٹس کے […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئندہ انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے آئے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سال میں ایک مرتبہ اضافہ ہوتا ہے، جبکہ مہنگائی سال میں دو مرتبہ بڑھ […]

نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت قانون کی جانب سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہونگے وہ 2 فروری سے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں […]

150اراکین ِ پارلیمنٹ فارغ۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکنیت معطل کر دی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے150 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی، ارکان اسمبلی کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کرانے پر معطل کی گئی، ارکان اسمبلی کسی بھی قسم کی قانون سازی میں بھی شریک نہیں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق افسوسناک خبر آگئی، مداح غمزدہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نےانکشاف کیا ہےکہ اُن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے, تصویر میں اُنہیں آئسولیشن میں بیٹھے اپنے کام میں مصروف دیکھا جاسکتاہے۔عتیقہ اوڈھو نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی […]

تعلیمی اداروں کو بند کرنا چاہئے یا نہیں؟ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد بھی بول پڑیں

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہےکہ پہلے ہی تعلیم کا بہت نقصان ہو چکا ہے اس لیے تعلیمی اداروں کو بند کرنا نہیں چاہتے۔تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے ویڈیو لنک کے ذریعے این سی او […]

کورونا خطرناک ہو گیا، کالجز ایک بار پھر بند، دوبارہ کب کھلیں گے؟ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا خطرناک ہو گیا، کالجز ایک بار پھر بند، دوبارہ کب کھلیں گے؟ نوٹیفیکیشن جاری… والدین ، اساتذہ اور طالبعلموں کیلئے بڑی خبر ، تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دا ر الحکومت اسلام آباد […]

کس پاکستانی بائولر کو دیکھ کر بائولنگ سیکھی ؟ مایاناز انگلش بالرجمیز اینڈرسن نے بتا کر حیران کر دیا

لندن (پی این آئی) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف سے بائولنگ کے گُر سیکھنے کا اعتراف کیا ہے۔ جیمز اینڈرسن نے کہا کہ 2010ء کی سیریز میں محمد آصف کی بائولنگ دیکھ کر ان کے […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

کراچی ( پی این آئی ) سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نااہل سرکار نے پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کردیا […]

منی بجٹ کی منظور ی کے بعد100 روپے کے موبائل ریچارج پر اب صارفین کو کتنی رقم ملے گی ؟ بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے متنازع ضمنی مالیاتی بل 2021 المعروف منی بجٹ کی رسمی منظوری دے کر اسے پارلیمنٹ کے ایکٹ میں تبدیل کردیا ، اس منظوری سے متعدد اشیا پر ٹیکس اور ڈیوٹیز کے استثنیٰ کو واپس لیا […]

close