میلبرن (پی این آئی) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کے اپنے اعلان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ثانیہ مرزا نے آسٹریلین اوپن کے پہلے میچ میں شکست کے بعد ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تاہم وہ ایونٹ […]
نیو یارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہےکہ اس ابہام میں نہ رہا جائے کہ کورونا خاتمے کی طرف جارہا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ یہ سمجھنا بہت خطرناک ہے کہ اومی کرون آخری ویرینٹ اور کورونا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔اسلام آباد میں مولانافضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی، مریم […]
مری (پی این آئی) مری میں ایک مرتبہ پھر سیاح برفباری کے دوران پھنس گئے، ملکہ کوہسار میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری، ٹھنڈے جنگل کے علاقے میں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مشہور سیاحتی مقام مری میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے یکم فروری سے مہنگائی سے متاثرہ متوسط طبقے کی 20 ارب روپے کی بجلی سبسڈی ختم کرنے کا پروگرام کرلیا، تین سو یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف 3 روپے 11 پیسے فی یونٹ بڑھ جائیگا جبکہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) یوکرائن کے تنازع پر امریکااور روس کے مابین تندوتیز بیانات سے بات آگے نکل کر فوج اوراسلحے کی تعیناتی تک پہنچ گئی، پینٹاگان حکام نے 8500 امریکی فوجیوں کو ہائی الرٹ کردیا، یورپی یونین کے ایف سولہ طیارے سرحد پر […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے باپ اور خاوند کی پنشن کا بیوہ کوحق دار قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بیوہ کی درخواست نمٹادی ، اپنے فیصلے میں عدالت نے بیوہ کو سنگل […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر سے استعفی لینے کی وجوہات سامنے آگئیں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شہزاد اکبر کے استعفے کی وجہ وزیراعظم کی ناراضگی تھی۔وزیراعظم نے شہزاد اکبر سے چند روز قبل مقدمات […]
پشاور (پی این آئی ) کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد ، گلبہار ، دلہ زاک روڈ ، پھندو اور ورسک روڈ کے […]
استنبول (پی این آئی)ترکی کے دارالحکومت استنبول میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی اور شہر میں ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔ استنبول کے گورنر علی یرلی کایا کی جانب سے ٹریفک میں پھنسے شہریوں سے اپیل کی […]
علی ساہی(پی این آئی)گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے لئےشروع کیا گیا بائیو میٹرک سسٹم ناکام، شہریوں کو بغیر آگاہی کے شروع کئے گئے آن لائن سسٹم کے آغاز میں گاڑیوں کی ٹرانسفر میں 60فیصد کمی واقع ہوگئی۔ایکسائز ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیو میٹرک سسٹم […]