کورونا کیسز میں ہوشربا اضافہ، امریکا نے بھی 16ممالک پر پابندیاں لگا دیں

نیویارک (پی این آئی )دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سےنئی نئی پابندیاں متعارف کرائی جارہی ہیں،امریکہ نےبھی 16 ممالک کو کورونا کے باعث خطرناک قرار دیتے ہوئے سیاحت پر پابندی لگا دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی مرکز برائے تحفظ وانسداد امراض […]

فروری میں دو دن ایسے آئیں گے جب ہر خواہش پوری ہو گی، ماہر علم نجوم کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی ) پاکستان کے ماہر علم نجوم راجہ حیدر نے دعویٰ کیا ہے ماہ فروری کے دو دن ایسے ہوں گے جس میں ہر خواہش پوری ہو سکتی ہے۔راجہ حیدر حال ہی میں ایک ویب شو میں شریک ہوئے جس انہوں نے رواں […]

اومی کرون کے بعد کورونا وائرس کی ایک اور خطرناک قسم نے تباہی مچا نا شروع کر دی، ووہان کے سائنسدانوں نے بھی خبردار کر دیا

بیجنگ(پی این آئی) اومی کرون کے بعد کورونا وائرس کی ایک اور قسم دنیا میں پھیلنی شروع ہو گئی ہے جس کا نام ’نیو کوو‘ (NeoCov)ہے اور اس کے متعلق چینی شہر ووہان، جہاں سے کورونا وائرس پھیلا تھا، کے سائنسدان دنیا کو متنبہ کر […]

کورونا کیسز میں اضافہ، سکولوں میں پابندیوں کے حوالے سے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی )کورونا کیسز میں اضافہ، سکولوں میں پابندیوں کے حوالے سے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔۔۔ محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے سکولوں میں پابندیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ چھٹی جماعت تک کے بچوں کی حاضری پچاس فیصد رہے […]

کاروباری ہفتے کے آخری دن سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے آخری دن سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔۔کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50روپےکمی ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک […]

ایک گھر میں اپنی 8 بیویوں کیساتھ خوشی سے رہنے والا شوہر

اسلام آباد(پی این آئی) تھائی لینڈ کے اونگ دام سوروت نامی نوجوان نے حال ہی میں ایک دلچسپ یوٹیوب انٹرویو دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرویو میں نوجوان نےبتایا کہ وہ ایک گھر میں اپنی 8 بیویوں کے ساتھ خوشی کے ساتھ رہتا […]

اب گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے اپلائی کریں, منفرد ایپ متعارف

اسلام آباد(پی این آئی)ایبٹ آباد ٹریفک وارڈن پولیس نے “I am traffic Warden” موبائل ایپ کا افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب ڈسٹرکٹ کونسل ہال ایبٹ آباد میں منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی تھے۔ انکے علاوہ ڈی آئی جی […]

غربت کے خاتمے کیلئے چینی ترقیاتی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں ،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد( پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین میں ہر شعبے نے ترقی کی، غربت کے خاتمے کیلئے چینی اصول سے رہنمائی لینا اور چینی ترقیاتی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز انسانی حقوق […]

فروری کے 2 دن ایسے دن جس میں ہر دعا قبول ہوگی ماہر علم نجوم کی تہلکہ خیز پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے مایہ ناز ماہر علم نجوم راجہ حیدر نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ ماہ فروری کے دو دن ایسے ہوں گے جس میں ہر خواہش پوری ہو سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق راجہ حیدر حال ہی میں ایک ویب شو […]

تعلیمی اداروں میں پابندیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور /راولپنڈی (پی این آئی)کورونا وبا کی پانچ ویں لہر کے باعث پنجاب کے دو اضلاع کے اسکولوں میں چھٹی جماعت تک 31 جنوری تک 50 فیصد حاضری کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔پنجاب حکومت کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں […]

یکے بعد دیگرے زلزلے کے 3 شدید جھٹکے ،شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

گلگت(پی این آئی)گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے۔ضلعی پولیس کے مطابق جھٹکے شدید تھے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔میڈیا کے مطابق گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں استور، جگلوٹ اور بونجی میں یکے بعد […]

close