سوات (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کے اچانک دورہ سوات کے بعد سیاسی ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔ سیاسی ماہرین نے ان کے دورے کو نئی سیاسی لہر کے لئے اہم قرار دیا ہے۔ تاحیات نااہلی اورپارٹی قیادت سے […]
مری (پی این آئی) مری اور گلیات میں دوبارہ برفباری کا سلسلہ شروع، سیاحوں کیلئے الرٹ جاری۔تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کی طرف سے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مری […]
کابل(پی این آئی)طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان میں پہلی بار آج کچھ سرکاری جامعات کھل گئی ہیں جہاں خواتین کی قلیل تعداد کلاسز میں شرکت کر رہی ہے غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ طلبہ اور طالبات کے […]
عمرکوٹ (پی این آئی) وفاقی پارلیمانی سیکریٹری فنانس مخدوم زین شاہ قریشی چیئرمین ایگریکلچر اسلام آباد ، ایم این اے ذوالفقار بچانی ، ایم این اے ایاز علی شیرازی ، وفاقی پارلیمانی سیکریٹری ایم این اے لال مالھی ، اور دیگر ایم این ایز کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان۔ اس دوران چندمقامات پرژالہ باری کی توقع۔ تا ہم کراچی سمیت صوبہ سندھ کے ساحلی […]
کوٹلی (پی این آئی) کوٹلی آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 19 فیصد تک پہنچ گئی ہے جس کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر کوٹلی میں تمام تعلیمی […]
اسلام آباد (پی این آئی) کے الیکٹرک نے نیپرا کو بجلی فی یونٹ 1.79روپے سستی کرنے کی درخواست دی ، سماعت کے دوران نیپرا کی جانب سے کہا گیا کہ صارفین کو 2.59 روپے کا ریلیف ملنا چاہئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں معروف صنعت کاروں اور تاجروں کے وفد سے ملاقات کی ۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء میں اسد عمر، حماد اظہر ،خسرو بختیار، فواد چوہدری، مشیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن کا کہنا ہے کہ ان کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں ہے، انہوں نے قانون کی تشریح کیلئے درخواست دائر کی تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
کیٹو (پی این آئی) جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایکواڈور کے دارالحکومت کیٹو میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ […]
نوشکی (پی این آئی) بلوچستان کے شہر نوشکی میں یکے بعد دیگرے دو دھماکےہوئے ہیں۔نجی ٹی وی جی کے مطابق دھماکے نوشکی بازار کے قریب ہوئے جس کے بعد علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکوں کی وجہ سے […]