عمر امین گنڈا پور کی نااہلی کا حکم معطل

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا پی ٹی آئی رہنما عمر امین گنڈا پور کو نااہل کرنے کا حکم معطل کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کیس […]

پتہ نہیں کیسے کیسے سکولوں کو پرمٹ دے رکھے ہیں، ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو چکی، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ نے مس کنڈکٹ پر سکول سے نکالے گئے طالب علم کے مقدمے کی سماعت کے دوران آبزرویشن دی ہے کہ ریاست اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہوچکی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی […]

ارطغرل کی شاندار کامیابی کے بعد پی ٹی وی کل 9فروری سے کونسا ترکش ڈرامہ نشرکرنے جارہا ہے ، شائقین کیلئےبڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر گزشتہ شب شہرہ آفاق ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے پانچویں سیزن کی آخری قسط نشر کی گئی جس ۔سال 2020 کے ماہ رمضان سے معروف ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کو اردو زبان میں نشر […]

وزیراعظم کا ایف سی اور رینجرز کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم نے ایف سی اور رینجرز کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پورا احساس ہے ہمارا تنخواہ دار طبقہ تکلیف میں ہے، پوری کوشش ہے لوگوں کی آمدنی میں اضافہ کریں۔دنیا نیوز کے […]

وزیرِاعظم عمران خان اور آرمی چیف نوشکی پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی )وزیرِاعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بلوچستان کے علاقے نوشکی پہنچ گئے۔وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے علاقے نوشکی پہنچ گئے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرداخلہ شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ نوشکی کے […]

بلاول میرا داماد بننا چاہیں تو خوشی سے قبول کروں گی،نادیہ خان

کراچی (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام کے دوران میزبان نے معروف اداکارہ نادیہ خان سے سوال کیا کہ ‘اگر بلاول داماد بننا چاہیں تو خوشی خوشی قبول کریں گی؟’ اس پر نادیہ خان تھوڑا حیران ہوئیں اور ہنستے ہوئے کہا کہ یہ کیسا سوال […]

شوہر بلال شاہ پر سنگین الزامات ، حریم شاہ نے پاک فوج سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی )معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ شوہر بلال پر لگنے والے الزامات کے بعد میدان میں کود پڑیں ، ہم سچے لوگ ہیں کھوٹے نہیں جو جھک جائیں ۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میرے شوہر شریف […]

“سارے اعضا ء بھی عطیہ کرنے پڑے تو کردوں گی” بیوی نے اپنے جگر کا ٹکڑا دے کر شوہر کی جان بچالی

اسلام آباد (پی این آئی)اہلیہ نے شوہر سے محبت کی مثال قائم کر دی ، اپنے جگر کا ٹکڑا دے کر شوہر کی جان بچا لی ۔ شاہ عبد القادر جیلانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس گمبٹ خیرپور میں بھٹ شاہ کے محمد خان جگر […]

بلدیاتی انتخابات ، عوام کے پاس پی ٹی آئی کے سوا کوئی بہتر آپشن نہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلا م آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے تمام رہنمائوں کو ہدایات کر دیں کہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف پوری طاقت کیساتھ میدان میں اترے گی ، پی ٹی آئی اس وقت ملک کی مقبول ترین جماعت ہے اور عوام کے پاس پی ٹی […]

بڑے ملک نے پاکستانیوں کو 5سالہ ویزا دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )یونان نے پاکستان سے غیرقانونی تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ روکنے کیلئے نئی امیگریشن پالیسی بنانے، پاکستان سے ورکرز کو قانونی ویزے دینے اور براہ راست پروازوں کیلئے پی آئی اے کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ […]

حریم شاہ نے تحقیقات نہ روکے جانے پر مزید ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی دیدی

کراچی (پی این آئی)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہےکہ بے بنیاد الزامات سے ان کے خاندان کو اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اگر بے بنیاد تحقیقات نہ رکیں تو مزید ویڈیوز اور آڈیوز جاری کر دیں گی۔ایک بیان میں حریم […]

close