سارے ریکارڈ توڑ ڈالے، اتنی بارشیں کہ شہری دھوپ کو ترسنے لگے، محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) جنوری 2022 میں زیادہ بارشوں کا 32 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، زیادہ بارشوں کی وجہ سے گزشتہ 62 برسوں کے مقابلے میں جنوری 2022 دوسرا بھیگا ترین مہینہ ثابت ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات کی جانب سے دعویٰ کیا گیا […]

پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ۔۔؟؟ قیمتیں نیچے نہیں رکھ سکتے، وزیر خزانہ نے بُری خبر سنا دی

 اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مصنوعی طور پر نیچے نہیں رکھ سکتے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھاکہ آئی ایم ایف پراویڈنٹ فنڈ سے ٹیکس استثنیٰ […]

یکم مارچ سے تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ سرکاری ملازمین کو سرپرائز مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ، وفاقی حکومت کا گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں یکم مارچ سے اضافہ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی کی […]

پیپلزپارٹی کا ٹکٹ لیں اور 20کروڑ روپے بھی ، آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی اراکین کو بڑی پیشکش کر دی، سینئر صحافی کادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر ترین رہنما جہانگیر ترین پیپلز پارٹی کے ساتھ الائنس کر سکتے ہیں۔ سینئر صحافی ہارون الرشید کا سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ […]

اپوزیشن کا بڑا سیاسی دھماکہ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تاریخ طے کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران کے خلاف تحریک عدم اعتماد رواں ماہ کے آخر میں پیش کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر […]

بارشیں اور برفباری، آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم زیریں سندھ، شمال مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب،کشمیر، مری اورگلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری ہوئی۔تاہم ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم […]

پنجاب میں بڑی کامیابی، بلاول زرداری نے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گرا دی

ملتان (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے ملتان میں مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ گرا دی، لیگی رہنماء حاجی رانا سجادحسین نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، بلاول بھٹو نے رانا سجاد کو پیپلزپارٹی میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش […]

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا آغاز کب سے ہو گا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق کا کہنا ہے کہ 5G سروسز کا آغاز دسمبر 2022 یا جنوری 2023 تک کر دیا جائے گا، ابتدائی طور پر پانچ بڑے شہروں میں فائیو جی سروس شروع کی جائے گی۔ […]

تعلیمی اداروں کے اوقات کار اچانک تبدیل کرنے کا فیصلہ، کون کونسے تعلیمی اداروں میں جلدی چھٹی دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے؟

لاہور(پی این آئی )لاہور کے ڈپٹی کمشنر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کے باعث 11 شاہراہوں پر واقع تعلیمی ادارے دوپہر ایک بجے تک بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔لاہور میں 10 سے 27 فرور ی تک پی ایس ایل میچز […]

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی جلد ملاقات کا امکان، حکومتی صفوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی

لاہور (پی این آئی)شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی جلد ملاقات کا امکان، حکومتی صفوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔۔۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین میں رابطوں کا سلسلہ […]

ابوظہبی ایک بار پھر خوفناک دھماکوں سے گونج اٹھا، شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ابوظہبی(پی این آئی) ابوظہبی ایک بار پھر خوفناک دھماکوں سے گونج اٹھا اور شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق شہر میں دو خوفناک دھماکے سنے گئے ہیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں شہر کے […]

close