منی لانڈرنگ کیس ،قوم کو مبارک ہو ، اٹھارہ فروری کو شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہوگی ، فواد چوہدری نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ قوم کو مبارک ہو ، اٹھارہ فروری کو شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہوگی اور باقاعدہ ٹرائل شروع ہوگا ۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ قوم کو مبارک ہو […]

سعودی عرب نے ای پاسپورٹ متعارف کرا دیا

ریاض (این این آئی)سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن عبدالعزیز نے سعودی الکٹرونک پاسپورٹ (ای پاسپورٹ)متعارف کرانے کی دستاویز پر دستخط کر دیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ای پاسپورٹ عالمی سفری دستاویزات میں استعمال ہونے والی اعلی ترین فنی اور سیکورٹی خصوصیات […]

زعفرانی رنگ کا مفلر پہنے لڑکے مسلمان طالبہ مسکان کا گھیرائو کرنا نہیں چاہتے۔۔بھارتی وزیرتعلیم نے مسکان سے متعلق حیران کن دعویٰ کر دیا

بنگلورو(پی این آئی)کرناٹک کے وزیر بی سی ناگیش نے دعوی کیا ہے کہ انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی مسکان نے وہاں کھڑے لڑکوں کو اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر مشتعل کیا۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں ریاست کرناٹک کے وزیر تعلیم […]

سابق سرکاری ملازم اور چیف سیکرٹری خیبرپختون خواہ ارباب شہزاد نے پرویز خٹک سے8برس بعد سر عام اپنا پرانا بدلہ سے لے لیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئرصحافی رئوف کلاسرا نے کہا ہےکہ وزیراعظم کے مشیر نے پرویز خٹک سے آٹھ سال پرانا بدلہ لے لیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ سابق سرکاری ملازم اور […]

لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے،شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا، لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے۔شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر شہباز […]

چئیرمین پی سی بی بنایا گیا تو کیا کروں گا؟ شعیب اختر نے بھی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی بنا تو انشااللہ پی ایس ایل کو آئی پی ایل سے بڑا برانڈ بنادوں گا۔پی ایس ایل سے متعلق شعیب اختر نے کہا کہ لاہور قلندرز […]

کون کونسی بڑی شخصیات ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ ایازصادق نے نواز شریف کو فہرست تھما دی

لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر سردار ایاز صادق لندن میں موجود ہیں۔ سردار ایاز صادق نے لندن میں پارٹی قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے لندن میں نوازشریف […]

پنجاب کے سرکاری سکولوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

مکوآنہ (پی این آئی) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں بچوں کے لئے دوپہر کے کھانے کی سہولت، وزیر تعلیم مراد راس نے مخیر شخصیات سے تعاون کی اپیل کی دی۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ کورونا کی […]

پی ایس ایل 7: پہلی ٹیم جس نے کوالیفائنگ رائونڈ میں اپنی جگہ پکی کر لی، شائقین کیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 42 رنز سے شکست دے کر کوالیفائنگ رائونڈ میں جگہ پکی کرلی ہے ۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے لیگ […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی، وزیراعظم عمران خان نے بھی فون گھُما دیا، کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو تیسری شادی کی مبارکباد دی ہے۔عامر لیاقت نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ وزیر اعظم نے انہیں فون کرکے شادی […]

ن لیگ ٹکٹ دے تو ہم پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار ہیں، پانچ وزرا نے ن لیگ سے گارنٹی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ ٹکٹ دے تو ہم پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار ہیں، پانچ وزرا نے ن لیگ سے گارنٹی مانگ لی ۔۔۔ رہنما (ن) لیگ احسن اقبال نے بڑا دعویٰ کردیا اور کہا کہ 5 وزیر ان کے ساتھ رابطے میں […]

close