پشاور(پی این آئی) سر میں کیل ٹھونکنے سے متاثرہ خاتون بازگلہ نے حکومت سے ملک سے باہر بھجوانے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پہلے ہی دو بیٹے ہیں،اولاد نرینہ کی خواہش پر کیل ٹھونکنے کا معاملہ بالکل […]
لاہور(پی این آئی) نجی تعلیمی اداروں میں میں مختلف سرگرمیوں کیلئے لاوڈ سپیکر استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ، سکولوں میں اونچی آواز کرنے پر لاوڈ سپیکر ضبط کرکے قانونی کارروائی کی جائے گی،ایجوکیشن اتھارٹیز کو سائونڈ سسٹم ایکٹ 2015 پر ہر […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی 24نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر خیرپور میں ایک سکول ٹیچر نے اپنے نویں جماعت کے طالب علم شاہ زیب راجپوت کے ساتھ شادی کر لی اورمقامی پولیس ، انتظامیہ سے پناہ اور تحفظ طلب کیا […]
لاہور (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے بھائی ریاض آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی ابھی بچہ ہے اْس کی شادی تین سے چار سال بعد کی جائیگی۔لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا میچ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنی ہی حکومت سے ناراض ‘وزارتوں کی کارکردگی جانچنے کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ ارباب شہزاد کو وزرا کی کارکردگی اور تعریفی اسنادتقسیم کیے جانے پر لکھے […]
نواب شاہ(پی این آئی)پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ کی طالبہ ڈاکٹر پروین نے کہا کہ میری زندگی کو خطرہ ہے اور مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ کی طالبہ ڈاکٹر پروین رند نے اپنے ایک […]
نئی دہلی، جے پور(پی این آئی) بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پرہے۔ کرناٹک کے بعد اب اترپردیش کے ایک کالج سے بھی حجاب پہننے والی طالبہ کونکال دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہرجون پورکے ایک کالج میں مسلمان طالبہ کوحجاب کرکے کالج آنے پرکلاس […]
اسلام آباد(پی این آئی)15 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ۔نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت کا اثر پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہوسکتا ہے۔ذرائع کا […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کر دی۔ننجی ٹی وی کے مطابق یپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی […]
اسلام آباد(پی این آئی)شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ گزشتہ سال کی حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ اڑتیس ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا ،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نےہدایت کی ہے کہ شکایات […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ عمران خان شہباز شریف کی طرح جہانگیر ترین کو اندر کرنا چاہتے ہیں۔ سلیم صافی نے مزید کہا کہ (ن) لیگ میں اس […]