شاید ہمیں لانگ مارچ نہ کرنا پڑے، مولانا فضل الرحمٰن نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا عندیہ دیدیا لیکن وجہ کیا بتائی؟

خان پور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور سربراہ جے یوآئی(ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی تاریخ طے ہوئی تو شاید لانگ مارچ نہ کرنا پڑے، حکومتی حلیف جماعتوں سے رابطے تیز کردیئے ہیں، موجودہ حکومت کا […]

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن میں ضمنی پولنگ، پی ٹی آئی کی پوزیشن بہتر ہو گئی، کتنی نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی؟

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، ضمنی پولنگ کے بعد تحریک انصاف کی پوزیشن بہتر ہو گئی، حکمراں جماعت 1 سٹی میئر کی نشست سمیت کل 19 نشستوں پر فتح حاصل کرنے میں کامیاب، جے یو آئی ف کل 23 نشستوں […]

پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی، ایک اور سیاسی جماعت نے حکومت کیخلاف لانگ مارچ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، اے این پی رہنماء میاں افتخار حسین نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف میدان میں نکلنا جہاد ہے، مہنگائی نے عوام کو خود […]

نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم کے تحت ملنے والے قرضے مزید سستے ہوئے، شرح سود میں بڑی کمی کا سرکلر جاری

اسلام آباد (پی این آئی ) عوام کیلئے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے قرضے مزید سستے ہوگئے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹیئر ون کے ہاؤسنگ قرضوں پر شرح سود میں کمی کا سرکلر جاری کردیا ، جس میں بتایا گیا ہے کہ 1 […]

پاک فوج کا رات گئے ایکشن، کس کو گرفتار کر لیا گیا؟ اہم کامیابی مل گئی

کوئٹہ(پی این آئی) پسنی کے علاقہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد ہدایت عرف بالاچ مارا گیا جبکہ ایک اور کارروائی میں دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق […]

پیٹرول 225روپے فی لیٹر۔۔۔پاکستانیوں کی چیخیں نکلوانے کی تیاریاں؟ عالمی منڈی میں تیل انتہائی مہنگا ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پٹرول کی قیمت 200 سے 225 روپے فی لیٹر تک پہنچ جانے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق […]

اسٹیبلشمنٹ اور امریکا دونوں وزیراعظم عمران خان سے ناراض۔۔اگر عدم اعتماد تحریک لائی تو کامیابی ملے گی، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی ارشاد عارف کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کا خیال ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات اچھے نہیں رہے اس لیے ہمیں موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئیے۔دوسری یہ وجہ ہے کہ امریکا عمران خان سے […]

احساس پروگرام کی رقم 12ہزار سے بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟ حکومت نے مستحقین کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس ادائیگیوں میں ناجائز کٹوتیاں کرنے والے ایجنٹس کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیا۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھاکہ احساس ادائیگیوں میں ناجائز […]

ایک اور پی ٹی آئی رہنما و رکن قومی اسمبلی کاانتقال ہو گیا

ہنگو (پی این آئی) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی خیال زمان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مقیم حکمراں جماعت کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے گیس اینڈ پٹرولیم حاجی خیال زمان پیر کے روز طویل علالت […]

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات، ملکی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور، ملکی سلامتی اور امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم […]

ہم دو شادیوں سے آگے نہیں جا پائے اور عامر لیاقت نے تین کر لیں، وزیراعظم سے عامر لیاقت کو سلامی میں’وزارت ‘دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت کو شادی کے تحفے میں ’وزارت ‘ دینے کا مطالبہ کر دیا گیا۔سینئر صحافی حسن نثار سے جب عامر لیاقت کی تیسری شادی سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے دلچسپ […]

close