اگلے تین دن تیز ہوائیں، بارشیں اور برفباری کا امکان، موسمی انتباہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 3 دنوں کی پیشنگوئی ۔کسانوں کیلئے اہم اطلاع ہے کہ 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار ہوائیں، جن کے بعد پاکستان کے مغربی حصّوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔۔ زیادہ تر مطلع صاف رہنے کی توقع […]

متحدہ عرب امارات کابڑابزنس گروپ کا پاکستان میں  اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرنےپر آمادہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دبئی کا کامیاب دورہ۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے دھابی گروپ پنجاب میں 60 ارب روپے کی سرمایہ کاری پر آمادہ۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے دبئی میں متحدہ عرب […]

صحافی محسن جمیل بیگ کے گھر پر حملہ کیس ، چیف جسٹس اطہر من اللہ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ مارنے سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا […]

نواز شریف کرپٹ نہیں ہیں، صوبائی وزیر ناصر حسین

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کرپٹ نہیں ہیں ۔ناصر حسین شاہ نےنجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں ملکی مسائل سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ ناصر حسین نے نواز شریف کو کرپٹ […]

پیپلز پارٹی نے پیکا آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت میڈیا پر قدغن لگانا چاہتی ہے اور پیکا ایکٹ حکومت کا خوف ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

اللہ سے ڈریں اور اعتبار کرنے کی اتنی کڑی سزا نہ دیجئے خلیل الرحمان کا وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی نامور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے وزیراعظم عمران خان کیلئے پیغام جاری کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ ’’خان صاحب ،آپ کو کنٹینر پر کھڑے ہو کر […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی ) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 2 ماہ ہو نگی،محکمہ تعلیم نے تعلیمی سال میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی، تعلیمی سال 2022.23 کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیاگیاہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق رواں تعلیمی سال 31 […]

سوئس اکاؤنٹس، 30ہزار کلائنٹس کے کھربوں کے نئے اثاثے، 1400پاکستانی نکلے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے ایک بینک سے لیک ہونے والی معلومات میں 128؍ ممالک سے تعلق رکھنے والے بینک کے مالدار کھاتہ داروں (کلائنٹس) کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔یہ افراد کاروباری شخصیات بھی ہیں تو سیاسی وابستگیاں رکھنے والے بھی ہیں، ایسے میں […]

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ پی ٹی آئی رہنما نے بڑا انکشاف کردیا

لاہور (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اپنی ذمہ داری بہتر طریقے سے نبھائی۔جہانگیر ترین کی شہباز شریف سے ملاقات کے […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا ۔تاہم شام/رات شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں/گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے […]

close