سردی کی نئی لہر آگئی۔۔ آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،بالائی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز/گرد آلود ہواؤں/آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ۔تاہم شمال مشر ق پنجاب […]

چئیرمین سینیٹ نے سینیٹر اسحاق ڈار کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےمسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار کی ورچوئل حلف لینے کی درخواست کو غیر آئینی قرار دیدیا۔چیئرمین سینیٹ نے اسحاق ڈار کے نام جوابی خط میں واضح کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 65 اور سینیٹ کے […]

خوفناک جنگ چھڑ گئی، روسی فوج کو یوکرین میں داخلے کی اجازت دیدی گئی

ماسکو (پی این آئی) روس کی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا نے روسی فوج یوکرین کے خود مختاری کا اعلان کرنے والے دو علاقوں میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایوانِ بالا سے یوکرین میں […]

آئی ٹی کمپنیوں، فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کی موجیں لگ گئیں، آئی ٹی سیکٹر کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے آئی ٹی کمپنیوں، فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کیلئے تاریخی پیکج منظور کرلیا ہے، وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا کہ پیکج کی منظوری سے ملک کی معیشت کے استحکام میں مدد ملے گی، رجسٹرڈ تمام […]

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کا انتقال، خالی ہونیوالی نشست پر انتخاب کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا ہے، این اے33 ہنگو کی خالی سیٹ پر10 اپریل کو پولنگ ہوگی، یہ نشست پی ٹی آئی کے ایم این اے خیال زمان کے انتقال کے باعث خالی ہوگئی تھی۔ […]

عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں، فی یونٹ بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی درخواست دیدی گئی

کراچی (پی این آئی) کےالیکٹرک نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 3 روپے 40 پیسے بڑھانے کی درخواست کردی، بجلی کی قیمت میں اضافہ جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے مانگا گیا ہے، صارفین پر 3 ارب 72 کروڑ سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ دنیا […]

موسم گرما کی چھٹیاں کتنے ماہ کی ہوں گی؟ امتحانات کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی چھٹیاں جون جولائی میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کیا جائے گا، میٹرک کے امتحانات 17 مئی اور انٹرمیڈیٹ امتحانات 15 جون کوہوں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کی […]

حکومت کیخلاف لانگ مارچ ملتوی۔۔؟ مولانا فضل الرحمٰن اور آصف زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدرمولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کو27 فروری کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری کو مشورہ دیا کہ پیپلزپارٹی پی ڈی ایم جماعتوں کے ساتھ لانگ مارچ […]

آٹے کا 20 کلوکا تھیلا کتنا مہنگا ہونیوالا ہے؟ فلور ملز ایسوسی ایشن کا اعلان آگیا

لاہور (پی این آئی) آٹے کا 20 کلوکا تھیلا کتنا مہنگا ہونیوالا ہے؟ فلور ملز ایسوسی ایشن کا اعلان آگیا۔۔۔ پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن نے آٹے کا 20 کلو کے تھیلے کی قیمت بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق فلورملز ایسوسی ایشن […]

25فروری تک شدید برفباری، مری میں موسمی الرٹ جاری

مری (پی این آئی) محکمہ موسمیات اور نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے آج رات سے 25 فروری جمعہ تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کردی۔چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی نے کہا کہ سیاحوں کی سہولت کےلیےٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات […]

جنگ کیلئے تیار رہیں، روس کے بعد یوکرین نے بھی فوج کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

کیف(پی این آئی)یوکرین کے وزیر دفاع اولکسی ریزنیکوف نے کہا ہے کہ جنگ کے لیے تیار رہیں جس میں سختیاں بھی ہوں گی نقصان بھی ہوگا لیکن ہمیں درد کو برداشت کرتے ہوئے خوف اور مایوسی پر قابو پانا ہے۔یوکرین کے وزیر دفاع نے اپنے […]

close