یوکرین پر حملہ آور روس نے ایک اور یورپی ملک کو تڑی لگادی

ماسکو (پی این آئی)یوکرین پر حملے کے بعد فن لینڈ کی خاتون وزیراعظم سنا مارین نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر ان کے ملک کی سلامتی پر بات آئی تو وہ بھی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں شمولیت کیلئے تیار ہیں۔پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے […]

7 سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو حرمین شریفین میں داخلے کی اجازت

ریاض(پی این آئی)ڈھائی سال سے زیادہ کے وقفے کے بعد سات سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو مسجد حرام مسجد نبوی میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے سات سال کی عمر کے […]

3500 سے زائد روسی فوجی ہلاک اور 200 کے قریب قیدی بنا لیے یوکرین کی فوج کا بڑا دعویٰ

کیف ٗ برسلز(پی این آئی)یوکرین کی فوج کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اب تک 3500 سے زائد روسی فوجی ہلاک اور 200 کے قریب قیدی بنائے گئے ہیں۔یوکرینی فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ روس کے 14 طیارے، 8 ہیلی کاپٹر اور […]

یوکرین میں جوڑے نے فضائی حملوں کی گونج میں شادی کرلی

کیف (پی این آئی)یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ایک جوڑے نے فضائی حملوں کی گونج میں شادی کر لی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یارینا اریوا اور اس کے ساتھی سویاتوسلاو فرسین نے مئی میں یوکرین کے دارالحکومت کیف کے ایک ریستوران کی چھت پر […]

وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ

لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر خان ترین کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہو اہے ، وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے ان کی صحت بارے دریافت کیا ، جہانگیر خان ترین علاج کے لئے لندن روانہ ہو گئے ۔ ایک نجی […]

ممکن ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں، یوکرین کے صدر کا ویڈیو پیغام

اسلام آباد (پی این آئی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی رہنماؤں کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ممکن ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کہتے ہیں کہ روسی فوج آج […]

کن کن شہروں میں ہلکی بارش اور کہاں کہاں برفباری کا امکان ہے؟ ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا۔ تا ہم بالائی خیبر پختونخوا،شمال مشرقی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]

تحریک عدم اعتماد، آصف علی زرداری نے اپنا کام مکمل کرلیا، تیاری پوری ہونے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء چودھری منظور نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے اپنے ذمے تحریک عدم اعتماد کا کام مکمل کردیا ہے، عدم اعتماد کیلئےاب ہماری تیاری مکمل ہے، پنجاب میں عدم اعتماد2 منٹ کا کھیل ہے۔ انہوں نے […]

چوہدری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ پنجاب دینے کا حتمی فیصلہ کون کرے گا؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ پنجاب دینے کا فیصلہ نوازشریف کریں گے،مسلم لیگ ن کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے تمام فیصلوں کا اختیار پارٹی قائد کو دیا […]

close