مفتی محمد تقی عثمانی کے بھتیجے شیخ الحدیث مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی ) معروف عالم دین ، دار العلوم کراچی کے شیخ الحدیث اور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مولانا محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مفتی تقی عثمانی نے اپنے پیغام میں بتایا ہے […]

شب معراج ، صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) شب معراج ، صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے یکم مارچ بروز منگل شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و […]

وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب میں پٹرول 10 روپے لٹر، بجلی 5 روپے یونٹ سستی کرنیکا اعلان کرینگے،پرویز خٹک کا دعویٰ

اسلام آباد ) پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے عمران خان کے خطاب سے قبل اعلان کردیا۔روزنامہ 92میں شائع رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک نے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم پٹرول کی قیمت میں 10روپے فی لٹر کمی کااعلان کرینگے ، بجلی کی […]

بلاول بھٹو کا حکومت پر ’جمہوری حملہ‘ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر جمہوری حملہ کرنے کا اعلان کر دیا، ان کہنا تھا کہ اب مرکز میں پیپلز پارٹی کو باری ملنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کا کراچی تا اسلام آباد […]

اوپر سے نیچے آتے ہوئے پیرا شوٹ میں دونوں ملک دیکھے پاک فوج بہت پیشہ وارانہ اور قابل تعریف ہے ، ابھی نندن

اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے کہا ہے کہ معلوم نہیں امن لانے کیلئے کیا کرناچاہیے،لیکن امن ہونا چاہیے کسی عداوت کو جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں نظر آتی ، کشمیریوں کیساتھ کیا ہو رہا ہے ہمیں سوچنا چاہیے ، پاک […]

لاہور قلندرز کی فائنل میں فتح، وزیراعظم عمران خان نے شاہین شاہ سے متعلق کیا پیشنگوئی کی تھی جو سچ ثابت ہوئی؟

لاہور (پی این آئی ) لاہور قلندرز نے سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل کی قحط ختم کردی۔ ٹورنامنٹ سے قبل وزیراعظم عمران خان نے فاتح ٹیم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) رانا عاطف، کپتان شاہین شاہ آفریدی، آنے والے […]

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی شدید غم سے نڈھال، افسوسناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی اور مفتی محمد تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے۔مفتی محمود اشرف عثمانی دارالعلوم کراچی کے دارالافتاء کے سربراہ تھے، ان کی نمازِ جنازہ گزشتہ رات ساڑھے 11 بجے اداکر […]

آرمی چیف کی قذافی سٹیڈیم میں موجودگی کی تصویر وائرل

لاہور (پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے ساتویں سیزن کا فائنل میچ لاہور قلندرز […]

پی ایس ایل کی تاریخ تبدیل ہو گئی، طویل انتظار کے بعد لاہور قلندرز پی ایس ایل چیمپئن بننے میں کامیاب ہو گئی، لاہوریوں کا جشن

لاہور(پی این آئی) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 7 کے فائنل میچ میں محمد حفیظ کی شاندار نصف سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے 181 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل […]

ایٹمی جنگ چھڑنے کا خدشہ؟ روسی صدر پیوٹن نے نیوکلئیر فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا

ماسکو (پی این آئی) یوکرین پر حملے کے بعد روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنی نیوکلیئر فورسز کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے نیوکلیئر ہتھیاروں کی نگران فورسز کو […]

روسی حملے میں دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بھی جل کر تباہ ہو گیا

کیف (پی این آئی) روس کے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز جل گیا۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا کارگو طیارہ انتوف 225 مریا یوکرین کی ملکیت تھا۔ کیف کے قریب انتہائی اہم ایئر […]

close