سردی کی نئی لہر تیار۔۔کن کن علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہےگا ۔تاہم شمال مشرقی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد […]

ن لیگ نے کتنے حکومتی اراکین اسمبلی کو آئندہ الیکشن میں ٹکٹ دینے کا وعدہ کر لیا؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہوم ورک مکمل کرلیا عدم اعتماد صحیح وقت پ پیش کریں گے، حکومت کو جتنی بھاگ دوڑکرنی ہے کرلے چاہے تو پرویزالہٰی کو […]

عامر لیاقت نے تیسری اہلیہ کو شوبز میں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا، پہلی انٹری کہاں دینے والے ہیں؟

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری بیوی سیدہ دانیہ شاہ کی شوبز میں انٹری کی طرف اشارہ دے دیا اور کہا کہ میں دانیہ کو اپنے ساتھ رمضان ٹرانسمیشن میں لیکر آؤں گا۔ایک میگزین کو […]

یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے روس کو پہلا بڑا جھٹکا دیدیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یوکرین میں ماسکو کی جاری فوجی کارروائیوں کے جواب میں تمام روسی طیاروں کے لئے اپنی فضائی حدود بند کردے گا۔ بائیڈن نے یہ اعلان کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اپنی صدارت کے […]

کوئٹہ دھماکہ، شہادتوں میں اضافہ ہو گیا، افسوسناک تفصیلات آگئیں

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت تین افراد شہید ہو گئے جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت 19افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق فاطمہ جناح روڈ […]

حکومت کی مشکلات میں اضافہ، وزیراعظم کے ایک اور قریبی ساتھی نے اچانک استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پاورسردار یار محمد رند اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2دن پہلے وزیر اعظم کو اپنا استعفیٰ بھجوا چکا ہوں […]

عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہوگئی، کرسی چھوڑنے کے بعد کہاں جائیں گے؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

گھوٹکی (پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، وہ کرسی چھوڑنے کے بعد لندن بھاگنے والے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت ووٹوں سے بنے تو وہ دکھ درد کا احساس بھی کرتے […]

اگلے دو سے تین دن اہمیت اختیار کر گئے، تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر گیم پوری ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگلے دو سے تین دن بہت اہم ہیں، تحریک عدم اعتماد اور اجلاس کی ریکوزیشن دونوں پر غور ہورہا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ہماری لیگل ٹیم رابطے میں ہے، […]

بڑے شہر میں رات گئے دھماکہ، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر

کوئٹہ (پی این آئی)بڑے شہر میں رات گئے دھماکہ، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر۔۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چارافراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات […]

فریال تالپور انچارج سیاسی امور پی پی پی آزادکشمیر سے مانیٹرنگ کمیٹی کے ارکان کی میٹنگ، مختلف حلقوں سے ریلی میں شرکاء کی تعداد کی ویڈیو ریکارڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) فریال تالپور انچارج سیاسی امور پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر سے مانیٹرنگ کمیٹی کے ممبران کی میٹنگ ہوئی جس میں چیرمین مانیٹرنگ کمیٹی سید عزادار حسین کاظمی، ممبران سید تصدق گردیزی، چوہدری ربنواز طاہر، سردار آفاق، ظفر سعید شامل تھے۔ اس […]

close