وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، نیوسٹی، اسلام گڑھ، چکسواری، ڈڈیال سیاکھ میں آبادی کاری، پی سی ون کی تیاری کی اصولی منظوری

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے منگلا ڈیم ہاوسنگ اتھارٹی کے 16ویں بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں اتھارٹی کے 22۔2021 کے تخمینہ 429.478 ملین روپے، متاثر ین منگلا ڈیم کے 8080ذیلی کنبہ جات کے لئے […]

انوکھا احتجاج، نجی ٹی وی چینل کا پورا عملہ مستعفی ہو گیا، چینل کی نشریات بند کر دی گئیں

ماسکو (پی این آئی) روس کے ایک ٹی وی چینل کے عملے نے یوکرین جنگ کے معاملے پر آن ایئر استعفیٰ دیا اور چینل بند کردیا۔”این ڈی ٹی وی” کے مطابق یوکرینی جنگ کی کوریج کے معاملے پر روسی حکومت نے اپنے ملک میں “ٹی […]

یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد روسی صدرپیوٹن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بھی دھمکی دیدی، وجہ کیا بنی

ماسکو (پی این آئی )امریکی اخبار ”وال سٹریٹ جرنل “ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو عالمی توانائی مسائل پر سیاست کرنے کے خلاف خبردار کیاہے۔تفصیلات کے مطابق […]

روس یوکرین جنگ، اب تک کتنے عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں؟ اقوام متحدہ نے تشویشناک دعویٰ کر دیا

کیف (پی این آئی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک 331 عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔”الجزیرہ ٹی وی” کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر نے تصدیق کی ہے کہ 24 […]

محکمہ موسمیات نے دو دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق مری، راولپنڈی، اسلام آباد، جہلم، کھاریاں، گجرات، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، پنڈی بھٹیاں، حافظ آباد، شیخوپورہ، لاہور، نارووال، ڈسکہ، سیالکوٹ، شکرگڑھ سمیت شمالی اور شمال مشرقی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے ۔ […]

کتنے حکومتی اراکین اسمبلی نے نواز شریف کو تحریک عدم اعتماد میں حمایت کی یقین دہانی کرا دی؟ لسٹ نواز شریف کو بھجوا دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد کیلئے 38 حکومتی ارکان کی حمایت کا دعویٰ کردیا ہے، حکومتی ارکان کی لسٹ نوازشریف کو بھجوائی گئی ہے، ن لیگ نے 10ارکان کو آئندہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ دینے کی یقین دہانی کرائی […]

پشاور دھماکہ، دھماکے میں کونسا مواد استعمال ہوا؟ ابتدائی تحقیقات میں ہوشربا انکشافات

پشاور (پی این آئی) پشاور کے قصہ خوانی بازار کی مسجد میں دھماکے سے متعلق سی سی پی او پشاور کا کہنا ہے کہ 5 کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی سی پی او پشاور کے مطابق […]

گرفتار صحافی محسن بیگ کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی )سندھ ہائی کورٹ نے صحافی محسن بیگ کی کراچی میں درج مقدمے میں ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ نے صحافی محسن بیگ کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے انہیں 1 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے […]

انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان محمد رضوان کی دیوانی ہو گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انگلش ویمن کرکٹ کپتان ہیتھر نائٹ کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔انگلش کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ہیتھر نائٹ نے کرکٹ شائقین سے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا۔ ایک صارف نے […]

آصفہ بھٹو عوامی مارچ میں زخمی، ماتھے پر ٹانکے لگانے پڑ گئے

لاہور (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کی زخمی ہونے کے بعد پہلی تصویر سامنے آگئی ۔تفصیل کے مطابق خانیوال میں آصفہ […]

جہانگیر ترین تحریک عدم اعتما د میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ ترین گروپ میں شامل رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین تحریک عدم اعتماد سے قبل پاکستان میں ہوں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سلمان نعیم کا جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، […]

close