روس نےیوکرین میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ رو س نے یوکرین پر حملے کے نویں روز آج جزوی طور پر جنگ بندی کا اعلان کر دیاہے جس کا مقصد یوکرین کے شہر ماری پول اور ولنوواکا میں موجود شہریوں کو […]

مایہ ناز کھلاڑی شین وارن کی انتقال سے کچھ گھنٹے قبل کی گئی ٹوئٹ وائرل ہو گئی

سڈنی(پی این آئی)دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن نے انتقال سے 12 گھنٹے قبل راڈنی مارش کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا تھا جو وائرل ہوگیا ۔شین وارن نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا تھا کہ راڈنی مارش کی موت کا […]

وزیر اعظم عمران خان ، عثمان بزدار کی تبدیلی پررضامند ،سینئر صحافی سلیم صافی کا تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکر پرسن سلیم صافی اپنے جنگ میں شائع آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ایک بات طے ہے کہ اپوزیشن تحریکِ عدم اعتماد لارہی ہے اور عمران خان ہی کے خلاف لارہی ہے۔ جو تاخیر […]

پاکستان کے بعد ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو بھی گرے لسٹ میں شامل کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کے بعد ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو بھی گرے لسٹ میں شامل کرلیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات فیٹف کے ایکشن پلان کو نافذ کرنے […]

پاکستان 27 میں26 شرائط پوری کرکے بھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقرار

پیرس(پی این آئی) عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے نگراں ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) نے حالیہ اجلاس میں بھی پاکستان کو 27میں سے26شرائط پوری کرنے کے بعد بھی آئندہ اجلاس تک گرےلسٹ […]

پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی  این آئی)پشاور دھماکے کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ انڈریو مکڈونلڈ کا بیان سامنے آگیا۔برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق انڈریو مکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم محفوظ ہاتھوں میں ہے، تاہم اگر حالات تبدیل ہوتے ہیں تو ہماری سکیورٹی ٹیم […]

تحریک انصاف کے 25ارکان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دینے پر رضا مند، اہم وفاقی ادارے کی وزیر اعظم کو رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ممکنہ تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے تحریک انصاف کے 38ارکان اسمبلی ٹوٹنے کادعویٰ کر دیا ہے جبکہ ایک اہم وفاقی ادارے نے وزیر اعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کی ہے […]

برطانیہ نے معید یوسف کا دورہ منسوخ کردیا

لندن (پی این آئی )پاکستان اور روس میں بڑھتے تعلقات پر برطانیہ نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیرقومی سلامتی ڈاکٹر معیدیوسف کا دورہ برطانیہ منسوخ ہو گیا ہے انہوں […]

لندن ،بانی پاکستان بیرسٹر محمد علی جناح کی خدمات 109سال بعد تسلیم

لندن (پی این آئی) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ایک تصویر وائٹ ہال کے معروف نیشنل لبرل کلب میں نصب کر دی گئی ہے۔بانی پاکستان بیرسٹر محمد علی جناح کی خدمات کو 109سال بعد تسلیم کیا جانا بڑے اعزاز کی بات ہے۔روزنامہ جنگ […]

راولپنڈی ٹیسٹ میچ، میچ شروع ہونے سے قبل لیجنڈری بالر شین وارن کو کیسے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا؟ویڈیو آگئی

رراولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز سے قبل گزشتہ روز انتقال کرنے والے لیجنڈ لیگ سپنر شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔دوسرے دن کے کھیل کے آغاز سے قبل آسٹریلین لیجنڈ شین وارن اور پشاور دھماکے کی […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سینئر اداکار مسعود اختر کا انتقال ہوگیا

لاہور(پی این آئی)مشہور اداکار مسعود اختر 80برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،مسعود اختر 36روز سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے کچھ عرصہ قبل مسعود اختر میں پھیپڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ مسعود اخترکے اکلوتے بیٹے کا انتقال5ماہ قبل […]

close