وزیر قانون فروغ نسیم منظر عام سے غائب ہیں ، انہوں نے حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ ۔۔حامد میر نے دعویٰ کر دیا 

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم منظر عام سے غائب ہیں ،وزیر قانون نے حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے معاملے کو لٹکانا ، صدارتی ریفرنس […]

بلاول اور شہباز شریف لفٹ میں پھنس گئے

ا سلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پارلیمنٹ ہائو س سے باہر آتے ہوئے لفٹ میں پھنس گئے۔کچھ دیر لفٹ میں پھنسے رہنے کے بعد بلاول بھٹو […]

تحریک انصاف کے 50سے زائد وفاقی و صوبائی وزراء سیاسی محاذ سے غائب

اسلام آباد (پی این آئی)70 وفاقی و صوبائی وزراءمیں سے 50 سے زائد سیاسی محاذ سے غائب ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاق اور پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی جنگ شدت اختیار کرچکی ہے، حکومت […]

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کتنے منحرف اراکین آئے اور پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی کیفیت کیا تھی ؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد ( پی  این آئی) سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن حامد میر نے آج کے قومی اسمبلی اجلاس پر اپنا تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں حکومتی اراکین کے چہروں پر مایوسی صاف ظاہر ہو رہی تھی جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے […]

عدم اعتماد کی تحریک پیش نہ ہو سکی ، قومی اسمبلی کا اجلاس فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد ہونے والا قومی اسمبلی کا اہم اجلاس معمول کی کارروائی کے بغیر پیر تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کی […]

خسرو بختیار کے بھائی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانےکی خبریں صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب کے وزیرخزانہ ہاشم جواں بخت نے اپنے وزیراعلیٰ بنانے کی خبریں قیاس آرائیاں قرار دیدیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے لاہور کےمقامی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کیا اور بعد ازاں میڈیا […]

لڑکالڑکی ویڈیواوربلیک میلنگ کیس کا فیصلہ ، مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 5 ملزمان کوعبرتناک سزا سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکی لڑکے کو جنسی ہراساں کرنے اور برہنہ ویڈیو بنانے سے متعلق کیس میں مرکزی ملزمان سمیت پانچ ملزمان کو عمر قید اور دو کو بری کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے […]

قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری، ایجنڈے میں وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد شامل

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کو ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کو دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ […]

اگر حکومت اپنے کسی منحرف ارکان کی رکنیت معطل کروا بھی دے تو وہ نہیں بچے گی، نامور صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی فہد حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر حکومت اپنے کسی منحرف ارکان کی رکنیت معطل کروا بھی دے تو وہ نہیں بچے گی کیونکہ ان کے خلاف پھر بھی نمبرز پورے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ۔۔اتحادی کتنے دنوں میں اپنا فیصلہ سنا دیں گے؟ خورشید شاہ نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی اتحادی جماعتیں کل یا پرسوں حمایت کا اعلان کردیں گی،ایم کیوایم کے ساتھ تقریباً معاملات مکمل طے پاگئے ہیں، صدارتی ریفرنس سے متعلق عدالتیں آئین سے […]

عمران خان اقتدار سے علیحدہ ہوجائیں، کس سیاسی جماعت نے مطالبہ کر دیا؟

لاہور(پی این آئی) پاکستان جمہوری لیگ نے وزیر اعظم عمران خان سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت ملک وقوم کے لیے سب سے بڑا بوجھ بن چکی ہے جب تک اس سے نجات نہیں ملے گی پاکستان کسی بھی صور […]

close