لاہور(پی این آئی)حکومت نے ایک اور عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔۔ پنجاب حکومت نے لاہور میں کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،نوٹیفیکیشن کے مطابق سالانہ عرس مادھولال حسین کی مناسبت سے کل لاہور میں عام تعطیل ہوگی ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق […]
گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کے علاقے روندو میں روزانہ زلزلہ آنے لگا ، روزانہ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری شدید خوف کا شکار، علاقے کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلگت بلتستان کے علاوے روندو کے عوام گزشتہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے پاس ٹرمپ کارڈ موجود ہے اور مناسب وقت آنےپر وہ اپنا کارڈ کھیلیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے پاس ٹرمپ کارڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکاؤنٹ نہیں، کچھ میرے مداحوں نے کھول رکھے ہیں، ان کے لاکھوں فالورز ہیں، ان سے کبھی شکایت پیدا نہیں ہوئی البتہ سیاسی مخالفین نے میرے نام […]
کراچی(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 5پیسے اضافہ ہو گیاہے ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 181روپے78پیسے ہو گئی ہےجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 183روپے15پیسے پر فروخت ہو رہا ہے ۔ دوسری جانب […]
کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے کہا ہے کہ صورتحال مسلسل پیچیدہ ہوتی جارہی ہے، سب سے عرض کروں گا جانے والوں کو کچھ نہ کہیں ۔کچھ ماہ کی بات ہے یہ سب واپس آئیں گے ۔اس وقت سب کی کوئی نہ […]
لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے ترین گروپ نے اسلام آباد کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ہمارے معاملات کو حل کرنا صوبائی وزراٰ کے بس میں نہیں، جب تک معاملات کو حل نہیں کیا جاتا حکومت کی کسی کارروائی میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی نومبرمیں ہوتی ہے، اپریل میں آرمی چیف کی تقرری کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں ،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کےساتھ اچھے تعلقات ہیں۔وزیراعظم نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کی ہے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ مسلم لیگ ق کو دینے کی تجویز مسترد کر دی۔ اتحادیوں اور اپوزیشن کے درمیان معاملات ڈیڈ لاک کا شکار ہے اور ڈیڈ لاک کے باعث حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے ایم کیوایم کو سینے سے لگایا ، حکومت میں نمائندگی دی، انہیں ہمارا ساتھ دینا چاہیئے ، اتحادی جماعتیں اپنی شوریٰ سے مشاورت کر رہی ہیں ، توقع ہے […]
پشاور (پی این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے بہار کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا، خیبرپختونخواہ کے سکولوں میں 31 مارچ سے7 اپریل تک بہار کی چھٹیاں ہوں گی، دوبارہ تعلیمی سلسلے کا آغاز 8 اپریل سے ہوگا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے اعلامیہ میں […]