وزیراعظم عمران خان کی جیت 100فیصد یقینی، قوم سے خطاب اچانک موخر کر دیا گیا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جیت 100فیصد یقینی، قوم سے خطاب اچانک موخر کر دیا گیا، بڑا دعویٰ۔۔ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد وزیر اعظم کا قوم سے خطاب موخر ہوگیا ۔پاکستان تحریک انصاف کے […]

وزیراعظم آج قوم سے اہم خطاب کرینگے

اسلامم آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے،اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کاکہنا تھا کہ سیاست اب شروع ہوچکی ہے، وزیراعظم نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلا […]

تحریک انصاف کو وفاق کے بعد پنجاب میں بھی بڑا جھٹکا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاق کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو پنجاب حکومت میں بھی بڑا جھٹکا لگا ہے اور علیم خان گروپ نے وزیراعظم عمران خان کے نامزد وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق عبدالعلیم […]

میں نے قوم سے وعدہ کیا تھا کبھی کسی کے سامنے جھکوں گا نہیں،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے باوجود کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔خارجہ پالیسی کے پیش نظرخط زیادہ لوگوں کیساتھ شیئرنہیں کرسکتے،عدم اعتماد ناکام ہو گی، ق لیگ کووزارت اعلی دینے کا فیصلہ […]

پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی کی سپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ( ق) کے رہنما پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر پرویز الٰہی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر استعفیٰ نہیں دیں گے،وہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے […]

حکومت پیشکش بھی کسی کام نہ آئی ، ایم کیو ایم کے دونوں وفاقی وزراء کا کچھ دیر میں استعفیٰ دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے دونوں وفاقی وزراء اب سے کچھ دیر بعد مستعفی ہونے جارہے ہیں۔وفاقی وزیر فروغ نسیم نے نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں اور امین الحق کچھ دیر میں استعفے دے […]

ایم کیو ایم کے ساتھ ہر قسم کے معاہدے اور تمام شرائط ماننے کیلئے تیار ہیں ، حکومت کی بڑی پیشکش

اسلام آباد (پی این آئی ) اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات طے ہونے کے بعدحکومتی وفد بھی وزیر اعظم کا ایم کیو ایم کے پاس پہنچ گیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق رات گئے تحریک عدم اعتماد پراپوزیشن اور ایم کیو […]

پرویز الہٰی کےکہنے پر پنجاب میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائی ، چوہدریوں نے وزارت اعلیٰ کی آفر قبول کی ،دعائے خیر کی اور کھانا بھی کھایااور اگلے دن جا کر عمران خان کیساتھ ہاتھ ملا لیا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ چوہدی برادران کے کہنے پر ہم نے پنجاب میں عدم اعتماد جمع کروائی۔میڈیا سے گفتگو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آج حکومت کے 6 دن باقی […]

پرویزالہٰی نے اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ کیا اور عمران خان پرویزالہٰی کے ساتھ ہاتھ کرگئے،سلیم صافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ کردیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے دعویٰ کیا “پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔ خان نےان کے بیٹےکو یوٹرن لینے کا پیغام دلوایااوروہ […]

اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا یا نہیں ؟ فیصل سبزواری کے اعلان نے سیاست میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما فیصل سبزواری نے اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس کے نکات ہیں جن پر سیر حاصل بحث ہونی ہے ، اس معاہدے کے تمام نکات عوامی ہیں ، […]

ایک بار پھر چینی بیرون ملک بیچنے کا پلان

اسلام آباد (پی این آئی)شوگر انڈسٹری کے قابل اعتماد ذرائع نے کہا ہے کہ آزمودہ برادر ملک چین پاکستان سے انٹرنیشنل مارکیٹ کے مقابلے میں سو ڈالر فی ٹن زیادہ قیمت پر چینی خریدنے کو تیار ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق چین پاکستان کیساتھ دوطرفہ تجارت […]

close