چینی کی قیمت میں 60 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد شوگر ڈیلرز نے ہڑتال ختم کر دی۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے شوگر ڈیلرز کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈیلرز کی چینی سے لوڈ گاڑیوں کو مختلف ناکوں […]

خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ماہوار رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں ملک میں ایک لیٹر سرسوں کے تیل کی اوسط […]

اسموگ کی بگڑتی صورتحال, لاہور سمیت مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگ گیا

لاہور(پی این آئی) اسموگ کی مسلسل بگڑتی صورت حال کے باعث لاہور سمیت مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبے میں اسموگ کی صورت حال مسلسل خراب ہو رہی ہے جس کی وجہ سے شہری بیمار ہونے […]

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان بڑا مقابلہ، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین آج ہونے والا میچ اہمیت اختیار کرگیا، نیوزی لینڈ ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل مرحلے میں رسائی اورسری لنکا چیمپئنز ٹرافی میں کوالیفائی کرنے کیلئے ایڑی چوٹی […]

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 172 روپے اور 200 روپے کا اضافہ ہو […]

طلبا و طالبات کیلئے اچھی خبر، ٹاٹ والے سرکاری سکول کی سنی گئی

لاہور ( پی این آئی)وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے دورے کے بعدماڈل ٹائون میں ٹاٹ والے سرکاری سکول کی سنی گئی۔ٹاٹ والی کلاسز میں بچوں کیلئے فرنیچر آگیا، سکول کی صفائی میں بہتری،سکول اور کلاس رومز میں پینٹ شروع،لائٹس اور پنکھے لگ گئے،کھڑکیوں کے شیشے […]

موٹر سائیکل کے امپورٹڈ سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(پی این آئی)موٹر سائیکل کے امپورٹڈ اسپیئر پارٹس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی آ گئی۔ مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ سپیئر پارٹس کی قیمت 10 فیصد تک گر گئی، امپورٹر فرخ شہزاد کا […]

چوہدری نثار علی خان کے مدمقابل کون الیکشن لڑے گا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کے قائد میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ راولپنڈی کے رہنما چوہدری تنویر خان کو قومی اسمبلی کے حلقہ سے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کے خلاف الیکشن لڑنے کی تیاریاں کرنے کی ہدایت کر دی […]

آئی سی سی رینکنگ، بابر اعظم کی ڈھائی سال بعد بادشاہت ختم ، پہلے نمبر پر کون آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم سے نمبر ون پوزیشن چھن گئی۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بابر اعظم دوسرے نمبر پر چلے […]

پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

لاہور ( پی این آئی) پنجاب کے 8شہروں میں سموگ ایمرجنسی کے تحت دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔لاہور،شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، حافظ آباد، نارووال اور سیالکوٹ شہر میں دفعہ 144نافذ کی گئی، دفعہ 144تین روز کے لئے نافذ کی گئی ہے، دفعہ 144پر پابندی […]

close