عمران خان جاتے جاتے اپنے وزراء کو بڑا سرپرائز دےگئے

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ روز قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کارروائی کا آغاز ہوتے ہی عمران خان نے رات کے اندھیرے میں وزیراعظم ہاؤس چھوڑ دیا اور جاتے جاتے اپنی حکومت کے وفاقی وزراء کو بڑا سرپرائز دے گئے۔میڈیا رپورٹس کے […]

”میرا بہنوئی اچھا آدمی ہے“ جمائما خان کے بھائی کی عمران خان کے حق میں ٹوئٹ

لندن (پی این آئی)ماہر ماحولیات بین گولڈ اسمتھ نے سابق وزیراعظم عمران خان کیلئے تعریفی کلمات لکھتے ہوئے کہاکہ میرے بہنوئی عمران خان ایک اچھے اور عزت دار آدمی ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ٹوئٹ میںبین گولڈ اسمتھ نے کہا کہ عمران خان میں […]

نئے قائد ایوان کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد (پی این آئی)نئے قائد ایوان کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، اجلاس گیارہ بجے کے بجائے دوپہر دو بجے ہوگا ۔قومی اسمبلی نے نئے وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق نئے […]

تکبر کو زوال ہے، زوال ہے زوال ہے,مریم نواز

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غرور اور تکبر انسانوں کے لیے نہیں ہے، تکبر کو زوال ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے […]

عمران خان کی حکومت جاتے ہی دو اہم ترین ملکی بڑے عہدیداروں نےاستعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اٹارنی جنرل خالد جاوید خان اور گورنر کے پی شاہ فرمان مستعفی ،روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق عمران کی حکومت گرتے ہی اٹارنی جنرل خالد جاوید خان بھی مستعفی ہوگئے، وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک […]

عمران خان جج سے معافی

ملک کے لیے اپنی تمام تر صلاحیت اور لگن سے کام کیا، اب اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوتا ہوں، ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا جس میں انہوں نے کہا کہ فروری 2020 سے اب تک اٹارنی جنرل کے […]

عمران خان کو کس کی جگہ دینی چاہئے؟ ریحام خان بھی میدان میں آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہےکہ کپل شرما شو میں پاجی (سدھو) کی جگہ خالی ہے، ان کی جگہ عمران خان کو دے دینی چاہیے۔سینیئر صحافی اعزاز سید سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ […]

میں اب کسی دوسری پارٹی کو ووٹ نہیں دوں گی، عمران خان کے سوا کسی بھی شخص کو پاکستان کا وزیراعظم قبول نہیں کروں گی، پاکستانی اداکارہ کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)اس سے قبل معروف اداکارہ نوشین شاہ نے انسٹاگرام پر عمران خان کی حمایت میں اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’عمران خان کے علاوہ کسی کو ملک کا کوئی دوسرا وزیراعظم قبول نہیں کروں گی۔   ‘انہوں نے لکھا تھا […]

خان اکیلے لڑے، میں انہیں سلام پیش کرتا ہوں، شاہ ویر جعفری حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شاہ ویر جعفری عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شاہ ویر جعفری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کی حمایت میں بیان دے دیا۔     […]

نئی تاریخ رقم ہوگئی، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، وزیراعظم نہیں رہے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی بار کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد پر عمران خان کے خلاف ووٹ دے کر انہیں عہدے سے ہٹادیا۔ تحریک عدم اعتماد کے […]

حکومت جاتے ہی وزیراعظم عمران خان کیلئے پہلا بڑا دھچکا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]

close