پاکستانیوں کی اکثریت عمران خان کے نکالے جانے پر خوش، تازہ سروے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹائے جانے پر عوام دو دھڑوں میں بٹ گئے ، کچھ شہری خوش تھے اور کچھ غصے میں نظر آئے ۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق عوامی آراء جاننے کے حوالے سے […]

وزیراعظم شہباز شریف کا دوران پرواز اجلاس

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی آمد کے موقع پر دوران پرواز اجلاس کیا جس میں انہوں نے کراچی کو درپیش چیلنجز پر بریفنگ لی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے ایک روزہ دورے […]

عمران خان نے شہباز گل کو اپنا چیف آف سٹاف مقرر کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سابق معاون خصوصی شہباز گل کو اپنا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا ہے اس حوالے سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ،عمران خان پارٹی سرگرمیاں ،ملاقاتوں […]

وزارت اعلی کے انتخاب سے قبل علیم خان کا پرویز الٰہی کیلئے اہم پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی علیم خان نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے تحریک انصاف کے نامزد کردہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے لیے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ علیم خان نے سوشل میڈیا پر جاری […]

’شہدائے ماڈل ٹائون کا انصاف ہمارے ایمان کا حصہ ہے‘ اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے ، ڈاکٹر طاہر القادری کا بیان

اسلام آباد (پی این آئی )ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ اقتدار میں وہ لوگ آگئے ہیں جو ہمارے بے گناہ کارکنان کے قاتل ہیں اور اقتدار سے وہ لوگ گئے جنہوں نے ان شہداء کیلئے کچھ بھی کام نہیں کیا ۔ پاکستان عوام […]

تحریک انصاف کا اپنے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کی گرفتاری پر ہائیکورٹ جانے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کی گرفتاری پر ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے بتایا کہ ہم نے سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کی گرفتاری کا معاملہ عدالت میں اٹھانے کا فیصلہ […]

تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کی خبریں، عامر لیاقت نے پی ٹی آئی کو ذمہ دار قرار دے کرخبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کی جھوٹی خبریں پھیلانے کا ذمہ دار پاکستان تحریکِ انصاف کو قرار دے دیا۔گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کے حوالے سے خبریں زیر گردش […]

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ سے علیحدگی؟ دانیہ شاہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

کراچی( پی این آئی)سوشل میڈیا پر عامر لیاقت اور دانیہ شاہ کی شادی ختم ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔تاہم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے بھی عامر لیاقت سے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے بیان جاری کردیا ہے۔سیدہ دانیہ […]

سری لنکا کی حکومت نے ملک دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا

کولمبو (پی این آئی )سری لنکا کی حکومت نے ملک دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکا نے اپنے تمام بیرونی قرضوں سے نادہندہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ سری لنکن حکومت نے ملک میں جاری […]

ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے اور باہر سے بیٹھ کر وسیع البنیاد حکومت کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے سے وزیر اعظم کو آگاہ کردیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی […]

پاکستانیوں کی اکثریت نے عمران خان کی حکومت جانے کی وجہ کیا بتادی؟ گیلپ سروے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے 71 فیصد لوگوں نے عمران خان کے جانے کی وجہ مہنگائی غربت قرار دی، عمران خان کی حکومت جانے پر57 فیصد افراد خوش جبکہ 43 فیصد ناراض ہوئے، 13 فیصد کے نزدیک عمران خان کو پانچ سالہ مدت […]

close