نیب کے معاملے پر پی ڈی ایم تقسیم ہو گئی، ادارے کو ختم کرنے کی مخالفت کر دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پيپلزپارٹی نے نیب کو ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اداروں کو ختم کرنے کی سوچ پر یقین نہیں رکھتی ، نیب قانون میں خامياں […]

کیا سازش تھی عمران خان ایک مہینے میں سب سامنے لے آئے گا، روک سکو تو روک لو، شیخ رشید کا ردِعمل بھی آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جب سے پیدا ہوا ہوں سن رہا ہوں فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، کیا سازش تھی عمران خان ایک مہینے میں سب سامنے لے آئے گا، روک سکو تو روک لو۔ تفصیلات کے […]

کوکنگ آئل اور گھی کے کارٹن کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ۔۔۔قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی) کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کے پیکٹ کی قیمت 500 روپے سے تجاوز کر گئی۔ قومی اخبار نوائے وقت کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ رمضان کے دوران مارکیٹ میں […]

عامر لیاقت نے تیسری شادی ٹوٹنے کی افواہوں کا ذمہ دار بھی عمران خان کو قرار دیدیا

کراچی(پی این آئی) سوشل میڈیا پر گزشتہ چند دن سے معروف ٹی وی میزبان اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی ٹوٹنے کی افواہ گردش میں ہے۔ اب عامر لیاقت نے اس افواہ کا ذمہ دار سابق وزیراعظم عمران خان کو ٹھہرا دیا ہے۔ […]

پاک فوج کے ترجمان کی اہم پریس کانفرنس پر امریکا کا باقاعدہ ردِ عمل بھی آگیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے ترجمان کی پریس کانفرنس کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ پاک فوج کے ترجمان کے بیان پر اتفاق کرتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے ترجمان […]

عمران خان کو سڑکوں پر آنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ شاہد آفریدی نے مشورہ دیدیا

کراچی(پی این آئی)سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سڑکوں کی بجائے ایوان میں رہ کر مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرنا چاہیے تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کا اندازہ […]

پیٹرول 83 روپے 50 پیسے فی لیٹرمہنگا، اوگرا نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے پیٹرول کی قیمت ساڑھے 83 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز دے دی ہے۔اوگرا نے ٹیکس اور لیوی کی شرح، فل لیوی اور ٹیکس کی بنیاد پر قیمتوں کی تجاویز ارسال کی ہیں۔نجی ٹی […]

مولانا فضل الرحمٰن کیساتھ ہاتھ ہو گیا؟ آصف علی زرداری ممکنہ طور پر صدر کے امیدوار قرار

اسلام آباد(پی این آئی)صحافی اعزاز سید نے دعویٰ کیا ہے کہ ممکنہ طور پر آصف علی زرداری صدر کے امیدوار ہوں گے،کیونکہ کہ وہ صدارت کے معاملے پر کافی سنجیدہ ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اعزاز سید کا کہنا تھا کہ […]

سرکاری ملازمین نے وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا، احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی ملازمین نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے ہفتے میں 6دن کام کے فیصلے کو ناانصافی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی ملازمین آج 11بجے اسلام آباد میں کیو […]

شہباز حکومت بھی عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑنے کو تیار۔۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 200روپے تک جانے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر پاکستان میں پہلی بار ڈیزل کی قیمت 200روپے فی لیٹر تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے […]

اسحاق ڈار یا مفتاح اسماعیل۔۔؟ وزیرخزانہ کون ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نئی حکومت کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس نے آئی ایم ایف کے ساتھ اہم مذاکرات سے قبل مفتاح اسماعیل کو ملک کانیا وزیرخزانہ منتخب کر لیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ نے بلومبرگ کے حوالے سے […]

close