عمران خان کو 14کروڑ روپے کے 58تحفے ملے 15تحائف اپنے پاس رکھنے کیلئے رقم ادا کرنا پڑی باقی تحائف کا کیا بنا؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کو اپنے ساڑھے تین سالہ مدت کے دوران عالمی رہنمائوں کی طرف سے 14؍ کروڑ روپے مالیت کے 58؍ تحفے ملے اور انہوں نے یہ تمام تحفے معمولی رقم ادا کرکے یا کوئی ادائیگی کیے بغیر […]

اکیلا ہوگیا ہوں والدہ نے سب سنبھالا ہوا تھا فیصل ایدھی غم سے نڈھال

کراچی (پی این آئی)سماجی کارکن بلقیس ایدھی کے بیٹے فیصل ایدھی نے والدہ سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ایدھی صاحب کے بعد والدہ نے بہت سی چیزیں سنبھالی ہوئی تھیں، والدہ بہت کمزور تھیں اور انہیں 2014 سے دل کا عارضہ لاحق تھا۔فیصل […]

عمران خان کیساتھ کیا ہو سکتا ہے ،حامد میر کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی وتجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے ساتھ بھی وہی ہو سکتا ہے جو نواز شریف کے ساتھ کیا گیا تھااور جس طرح ان کے جلسوں پر پاپندی لگائی گئی تھی وہی پاپندی عمران خان […]

بریکنگ نیوز ، راجا پرویز اشرف سپیکر قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے،ایاز صادق نے ان سے عہدے کا حلف لیا،اس سے قبل ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ذرائع کا […]

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر پی ٹی آئی ایم پی ایز کا حملہ، بری طرح پیٹ دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس بد نظمی کا شکار ہوگیا، حکومتی اراکین کا ڈپٹی اسپیکر پر حملہ، تھپڑ مارے گئے،بال نوچے گئے ، ڈپٹی سپیکر کو گرادیا گیا اورلاتیں گھونسیں مارے گئے ، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پنجاب کی وزارت اعلیٰ […]

پی ٹی آئی دورمیں زیرعتاب احد چیمہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

اسلام آ باد ( پی این آئی) پی ٹی آئی کے دور میں زیر عتاب رہنے والے نوجوان بیو رو کریٹ احد چیمہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری سونپے جا نے کا امکان ہے، روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق […]

قریبی دوست ملک نے ایک جیپ دی تھی عمران خان نے وہ بھی بیچ دی, تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارے ایک قریبی دوست ملک نے ایک جیپ تحفے میں دی تھی وہ بھی غائب نکلی ہے، شاید وہ بھی بیچ دی گئی ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت […]

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ قاسم سوری کا استعفی سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہو گیا ہے۔قومی […]

اگرعمران خان نے یہ روش نہ چھوڑی تو پھر وہ دوبارہ اقتدار میں نہیں آ سکیں گے، سہیل وڑائچ نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ جوں جوں عمران خان اپنے بیانیے پر پکے ہوتے جائیں گے توں توں وہ ہماری ریاست کے بیانیے سے دور ہوتے جائیں گے جو کہ میرے خیال میں ان کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔نجی ٹی […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، کس کا پلڑا بھاری ہے؟ نمبر گیم کی تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پنجاب اسمبلی میں آج میدان سجے گا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی زیر صدارت آج ساڑھے 11 بجے ہوگاجس میں صوبے کے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہوگا۔وزارت اعلیٰ کیلئے حمزہ شہباز مسلم لیگ ن اور […]

عمران خان پر کیا پابندی لگ سکتی ہے؟ حامد میر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے ساتھ بھی وہی ہو سکتا ہے جو نواز شریف کے ساتھ کیا گیا تھااور جس طرح ان کے جلسوں پر پاپندی لگائی گئی تھی وہی پاپندی عمران خان پر بھی […]

close