اسلام آباد(پی این آئی)الحمدللہ، حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مریم نواز کا ردِ عمل آگیا۔۔۔ حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا بیان سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں مریم نواز […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنمائوں کو ایف آئی اے سے خوشخبری مل گئی۔۔۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر ، شہباز گِل اور سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان سمیت 6 افراد کے نام اسٹاپ لسٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)فی تولہ سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج یکدم ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے بڑھ گئی ہے۔ جس […]
اسلام آبا د (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں ہر چیز قانون کے مطابق ہو گی۔آج قومی اسمبلی اجلاس کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ کیا توشہ خانہ […]
لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے اپنے والد پرویز الٰہی پر تشددکرنے والوں کو چیلنج دے دیا ۔پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں سپیکر پرویز الٰہی پر حملہ کیا گیا جس سے ان کا بازو ٹوٹ گیا ۔ اس صورتحال کے بعد […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے ہنگامہ آرائی کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہوا،ووٹنگ کے عمل کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز 197 ووٹ لیکر صوبے کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔خیال رہے کہ ڈپٹی اسپیکر دوست […]
لاہور(پی این آئی)چوہدری پرویز الٰہی ایوان میں تشدد سے زخمی ہوگئے ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار پرویز الٰہی پر ایوان میں شدید تشدد کیا گیا، پرویز الٰہی نے کہا کہ ن لیگ نے ظلم کی انتہا […]
لاہور، اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب پولیس صوبائی اسمبلی میں داخل ہوگئی ، آپریشن شروع کردیا گیا،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اینٹی رائٹ فورس کے اہلکار پنجاب اسمبلی میں داخل ہوئے ، پولیس اہلکاروں نے بلٹ پروف جیکٹیں پہن رکھی ہیں،بڑی تعداد میں لیڈی […]
اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کو ٹیلی فون کیا اور انہیں وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر پرتپاک مبارک دی۔ سعودی ولی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کا نام تبدیل کر دیا جائے گا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن )کے راناثنااللہ […]
ہوسٹن(پی این آئی) امریکی شہر ہوسٹن کے مئیر سلوسٹر ٹرنر نے امریکی مسلمان شہریوں کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر میں کہا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکا کا صدر ایک مسلمان ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افطار ڈنر ہر سال ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی […]